بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر ، با لا ئی /جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران بالائی خیبر […]