داماد کلب میں عہدہ نہ ملنے پر نواز شریف کے چھوٹے داماد علی ڈار کا شکوہ

اسلام آباد(پی این آئی)چند روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن( ر) صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں کیپٹن (ر) صفدر نے پیپلزپارٹی کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ میں بلاول بھٹو کا […]

نواز شریف پاکستان کو دبئی بنانا چاہتے تھے عمران خان اب تک کوئی معاشی ماڈل ہی نہیں بنا سکے شبر زیدی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو دبئی بنانا چاہتے تھے ۔عمران خان اب تک کوئی معاشی ماڈل ہی نہیں بنا سکے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ […]

سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کرنوازشریف کی تصویر لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملتان سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے مریم نواز کے سیکرٹری ذیشان ملک نے شیئر کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر […]

ندیم بابر کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی مستعفی۔۔۔سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پٹرول بحران کی رپورٹ پر ندیم بابر کو نہیں، وزیراعظم کو بھی فارغ ہونا چاہیے، پی ڈی ایم کا اتحاد چاہتا ہوں، مریم نواز اور کچھ لوگوں کی بیان بازی کا […]

مولانا صاحب ہم نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگا، نواز شریف مولانا فضل الرحمٰن پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں تلخ جملوں کا تبادلہ خیال ہوا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور نواز […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی، وجہ کیا بنی؟ نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل کی پیشی ملتوی کردی۔نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی کل کی پیشی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، جتھوں سے کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گا، یہ جتھے کرپشن بچانے کیلئے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ […]

نواز شریف اور جنرل مشرف سے ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز کا نیا مؤقف

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات شبلی فراز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی حمایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی یکساں سلوک کرنا […]

نواز شریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا، سابق سینئر سفارتکار عبدالباسط کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیرعظم نریندرمودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دہلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا۔سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں الزام لگاتے ہوئے کہا […]

فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے، براڈ شیٹ کی فائل وزیراعظم تک پہنچا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں مختلف سوچ رکھنے والی جماعتیں اپنے مفادات کیلئے اکٹھی ہوئیں، یہ اپنی جائیدادیں بچانے کیلئے برسر پیکار ہیں، سیاست کو ڈھال کے طور پر استعمال […]

ن لیگ کے لیے بڑا چیلنج، مریم نواز کی پیشی پر نیب آفس کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے موقع پر پنجاب حکومت نے نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے نیب کو سکیورٹی فراہم کرنے کی […]