2021میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی امیدہے یا نہیں؟ گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کو 2021 میں معیشت میں بہتری آنے کی امید، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 48 فیصد حالات میں بہتری کیلئے پرامید۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی […]

سندھ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے آکسیجن کا سلنڈر ہے، چھوڑا تو زندہ نہیں رہے گی‘ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی )شوباز شریف نے ذاتی مفادات کیلئے قومی مفادات کو داؤ پر لگاتے ہوئے اتنی خوفناک شرائط پر معاہدے کئے جن کی پاکستان میں نظیر نہیں ملتی۔ صفائی کی آڑ میں شوباز شریف نے کرپشن کا گند پھیلایا۔تحریک انصاف کی حکومت کو […]

صورتحال پیچیدہ ہونے لگی، ن لیگ کا پیپلز پارٹی کے فیصلوں پر مایوسی کا اظہار، مولانا فضل الرحمن ، محمد علی درانی کی شہباز شریف سے ملاقات پر ناراض

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے فیصلوں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جبکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے محمد علی درانی کی شہباز شریف سے […]

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملا لیا

کراچی (پی این آئی) حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، دونوں جماعتوں کا مستقبل میں رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ، مردم شماری کے آڈٹ کا مشترکہ مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد […]

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی مان گئی، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی سینیٹ انتخابات میں شرکت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق مشاورتی اجلاس […]

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، رہنماؤں کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]

سینیٹ انتخابات سے قبل حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا، دو ارکان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے لیے بری خبر آئی […]

استعفے دینے سے انکار مگر پیپلزپارٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ نواز شریف اپنا سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے جاری حکومت مخالف تحریک میں استعفوں اور لانگ مارچ کے حوالے سے نئی شرط رکھ دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی […]

خواجہ آصف کی گرفتاری اور پیپلزپارٹی کا اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کے فیصلے کے بعدنواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن میں پہلا رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ملکی سیاست کے حوالے سے ایک ساتھ کئی بڑی سرگرمیاں ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی ف […]

اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ، پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، بلاول بھٹو نے اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران […]

حکومتی وزراء کے پیپلزپارٹی کی قیادت سے خفیہ رابطےدونوں وزرا کون ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے دعوی کیا ہے کہ حکومتی وزراء پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کر رہے ہیں ۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزراء پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کر رہے ہیں ،گزشتہ روز […]