کورونا وائرس،آئندہ تین ما ہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خطرناک پیشنگوئی کر دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ تیدروس ایدہانوم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز اور موجودہ فنڈز میں عالمی سطح پر وسیع خلاموجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیدروس ایدہانوم نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]

بھارت نےممکنہ کورونا ویکسین تیار کر لی قیمت 225بھارتی روپےمقرر

نئی دہلی(پی این آئی ) انڈیا نےممکنہ کورونا ویکسین کی قیمت 225روپے مقرر کردی ہے، پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ویکسین اس مقرر کردہ قیمت پربھارت سمیت دنیا کے کم آمدنی والے ممالک کوفراہم […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا کیلئے مثال بن گئی ، بل گیٹس نے بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کا سارا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک ڈاؤن کے مخالف رہے […]

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وار کتنے سال تک جاری رہیں گے ؟ بل گیٹس کی پیش گوئی نے تشویش کی لہر دوڑا دی ‎

واشنگٹن (پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے دنیا بھر سے ممکنہ طور پر 2022ء تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کووڈ 19 کے خاتمے اور ویکسین کی تیاری کیلئے بہت اچھی […]

کرونا وائرس کیلئے استعمال ہونیوالی وہ دوا ء جس سے سینکڑوں مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف کر دیا گیا ،عالمی ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنیوالے 100 سے زائد کووڈ مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں رواں برس کی پہلی ششماہی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنے والے […]

کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر بند ریسٹورانٹ […]

امریکا 50لاکھ کرونا مریض ، ہر 80سیکنڈ بعد ایک امریکی مرنے لگا ، صورتحال انتہائی تشویشناک ، حالات بے قابوہو گئے

نیویارک(پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلائو تیز ہونے لگا،امریکا میں وبا کی د وسری لہر تیزی سے جاری ہے ،ملک میں متاثرین کی تعداد50لاکھ سے بڑھ گئی،ہر80سیکنڈ میں ایک امریکی شہری مرنے لگا۔امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر مارک ڈیوائن بھی وائرس […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں بڑی پیشرفت، سائنسدانوں نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے کووڈ 19 باعث بننے والے نئے کورونا وائرس (سارس کوو 2) اور دیگر کورونا وائرسز کا ممکنہ علاج دریافت کرلیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرسز عالمی سطح پر عوامی صحت کے لیے بڑا خطرہ […]

کوروناوائرس کا مستقل حل شاید نہ نکالا جاسکے ،ڈبلیو ایچ او نے مایوس کن اعتراف کر لیا

پیرس (پی این آئی) ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہوسکتی ہے لیکن ممکن ہے کہ اس کی مستقل دوا کبھی تیار نہ ہوسکے۔ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیڈ روس ادھانوم نے کہا کہ کورونا […]

مہلک وباء کے علاج کی تلاشی کے دوران کرونا وائرس کی کمزوری پکڑ لی گئی ، روسی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

ماسکو (پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا […]

روسی سائنسدانوں کا کورونا کی کمزوری ڈھونڈ لینے کا دعوی، پانی کے کسی درجہ حرارت پر کورونا کے ذرے مر جاتے ہیں؟ ایک نیا انکشاف

روس(پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا وائرس […]