بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز […]

وزیراعلیٰ علی امین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری تھانہ بھارہ کہو پولیس کو موصول ہوگئے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو […]

بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوااسمبلی میں خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق لیگی رکن اسمبلی نے استعفیٰ کے متن میں کہا ہے کہ امتیازی سلوک کے خلاف […]

شدید بارشوں اور سیلاب سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ خوفناک اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 2 ستمبر تک ہونے والے جانی ومالی نقصانات کے اعدادوشمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے 2 ستمبر کے دوران ہونے والی بارشوں سے 306 افراد […]

پاک فوج میں کسی کواحتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف کا دوٹوک موقف

راولپنڈی(پی این آئی ) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب […]

طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، پاکستان کے کس حصے میں کلاؤڈ برسٹ ہو گیا؟

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش نے علاقے میں تباہی مچادی، ژوب، خضدار اور تربت میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں […]

شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےپنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کاسلسلہ 3 تا 4 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے جس میں […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم پر اپر کوہستان کے علاقے لوتر تھانہ داسو کی حدود میں رات گئے پیش آیا جبکہ اتوار […]

مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی کو بڑا عہدہ مل گیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا۔ چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان […]

4 ستمبر تک بارش کی پیشنگوئی

ملک میں خلیج بنگال سے ہوائیں آج داخل ہوں گی، 4 ستمبر تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہوں گی۔اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، آزاد کشمیر اور […]