خواتین کا مدافعتی نظام مردوں سے زیادہ طاقتور قرار، کورونا وائرس سے مرنےوالوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) نئے کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے یہ معلوم ہوچکا ہے کہ معمر مردوں میں اس سے سنگین حد تک بیمار ہونے اور موت کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔اس حوالے سے طبی ماہرین نے مختلف خیالات ظاہر […]

پہلا بڑا ملک جس نے پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، خوشخبری آگئی

ماسکو ( پی این آئی) پاکستانی سفیر شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، پاکستان کو جب بھی ویکسین کی ضرورت ہوئی اور اس کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا تو روس ضرور ویکسین […]

ٹرمپ نے بھی جیتنے کی صورت میں 10 ماہ کے اندر ایک کروڑ نوکریوں اور 10 لاکھ روزگار کے مواقع کا وعدہ کر دیا، ری پبلکن پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)ٹرمپ نے بھی جیتنے کی صورت میں 10 ماہ کے اندر ایک کروڑ نوکریوں اور 10 لاکھ روزگار کے مواقع کا وعدہ کر دیا، ری پبلکن پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے […]

چین نے اپنی کورونا ویکسین تیار ہوتے ہی کن ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر دینے کا اعلان کر دیا؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے کہاہے کہ نوول کروناوائرس کی ویکسین ایک بار تیار اور زیر استعمال آجائے تو اس کی فراہمی میں میکونگ ممالک کو ترجیح دی جائے گیان خیالات کا اظہار لی نے پیر کے روز لان سانگ۔میکونگ تعاون(ایل ایم سی)کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس شدت کیوں اختیار نہ کر سکا؟آخرکار اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس میں پاکستانیوں کی قوت مدافعت نے انتہائی اہم کردار ادا کیا تاہم خطرہ ابھی مکمل طور پر ٹلا نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سی ای او فاروق ہسپتال […]

مہلک وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہو گی،کورونا وائرس اپنی شکل تبدیل کررہا ہے،پاکستان میں کیسز کی تعداد بڑھنے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلے کی نسبت خطرناک ہوتی ہے،کورونا وائرس اپنی شکل تبدیل کررہا ہے، پچھلے ہفتوں میں کیسز کم تھے لیکن عیدالاضحی کے بعد تعداد بڑھ کر واپس600یا […]

بل گیٹس دنیا کو ڈرانے لگے، 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کیوں ہلاک ہو جائیں گے؟ پریشان کن وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی )بل گیٹس دنیا کو ڈرانے لگے، 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کیوں ہلاک ہو جائیں گے؟ پریشان کن وجہ بتا دی، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2021کے آخر تک جب کورونا وائرس ختم ہورہا ہوگا لاکھوں افراد […]

رواں ماہ16، 17،18 اگست کو ہونیوالی تین روزہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز اختر نے کہا ہے کہ رواں ماہ16، 17،18 اگست کو ہونیوالی تین روزہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا،اس مہم کے تحت 6ماہ سے 5سال تک کی عمر کے بچوں کوکورونا کی احتیاطی تدابیر […]

چین نے کتنی بڑی مقدار میں پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ […]

اگلے تین سے چار ماہ نازک ہیں،روسی کورونا ویکسین جعلی ہو سکتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]

کورونا وائرس کن ممالک میں پہلے ختم ہو گا اور کن ممالک میں بعد میں ختم ہو گا؟ بل گیٹس نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

لندن (پی این آئی) دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس نے کہاہے کہ کرونا وائرس امیر ممالک میں پہلے ختم ہو گا مگر غریب ممالک اس وبا کا بدستور شکار رہیں گے۔ غریب ملکوں میں کرونا کی وبا سب سے آخر میں ختم ہو […]