پی ٹی آئی میں اختلافات شدید ہو گئے، دواہم ترین رہنماؤں کو اجتماع میں مدعو نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں جنید اکبر اور شکیل خان کو صوابی میں اسلام آباد جلسے کیلئے جانے والے اجتماع میں مدعو نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جلسےسے متعلق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں […]

جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے، ٹول پلازوں پر پاکستان تحریک انصاف کے جلوسوں کو روکا گیا، […]

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں، گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز اور فائر ویکلز موجود ہیں، […]

پی ٹی آئی کا جلسہ: راستے بند، کنٹینرز رکھ دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی […]

پیپلزپارٹی رہنما کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

کوہاٹ(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما امجد آفریدی کے بیٹے زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو کوہاٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نا معلوم ملزمان کی […]

جے یو آئی کو حکومت کی جانب سے کیا پیشکش کی گئی؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی […]

8 ستمبر کا جلسہ، تحریک انصاف کا پلان اے،بی اور سی منظر عام پر آ گیا

پشاور(پی این آئی )تحریک انصاف نے 8 ستمبر کےجلسے کیلیے پلان اے‘ بی اور سی تیار کر لیا ، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے 8 ستمبر […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات […]

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 ستمبر کے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم نوٹیفکیشن میں 41 شرائط عائد کی گئی ہیں نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت […]

علی امین نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز […]