انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق صدر پاکستان ممنون حسین خالق حقیقی سے جا ملے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔سابق صدر ممنون حسین کے صاحبزادے ارسلان ممنون نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ارسلان ممنون کے مطابق سابق صدر علیل تھے اور گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی […]

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الانس کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ نے افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الانس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور افواج پاکستان کے […]

سنی تحریک نے آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

میرپور (پی این آئی) پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں پاکستان تحریکانصاف آزاد جموں وکشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر کے مرکزی صدر قاضی سہیل قریشی نے پی ٹی آئیکشمیر ایل اے تھری […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟ کشمیریوں نے کونسی جماعت کو مقبول ترین قرار دیدیا؟

مظفرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حالیہ سروے میں کشمیریوں نے مسلم لیگ ن کو مقبول ترین جماعت قرار دیا، سینے پر گولیاں کھا نے والے بہادر کشمیری ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے،عمران […]

پاکستان کی تاریخ میں چینی کی بوری بلند ترین سطح پر جا پہنچی

بہاولنگر (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں چینی کی بوری بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے اور اس کی قیمت 9 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ دور دراز کے علاقوں میں 100 کلو کی بوری 10 ہزار روپے تک میں فروخت ہورہی […]

تحریک انصاف کا اپنے ارکان سے ماہانہ ایک سو روپے سے 20 ہزار روپے چندہ لینے کا فیصلہ، چندہ نہ دینے کی صورت میں کیا ہو گا؟ سرکلر نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز افراد سے ہر ماہ چندہ لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔مذکورہ سرکلراسلام آباد سےپارٹی کے مرکزی سیکریٹری مالیات کی جانب […]

الیکشن سے چند روز قبل پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

اسلام آباد،میرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کو دھچکا، صدر جے کے پی پی سندھ بلوچستان زون کےصدر سردار مظفر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جے کے پی پی سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف آزادکشمیر میں شمولیت کا اعلان کردیااس بات کا اعلا ن انہوں نے […]

پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کا گراف اوپر کی جانب، مثبت کیسوں کی شرح کتنے فیصد ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا وباءسے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر الیکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ،12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر کے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران […]

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں چاروں صوبوں میں حکومت بنائیگی، پیپلزپارٹی کا سندھ سے بھی صفایا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا سندھ سے صفایا ہوجائےگا، سندھ میں آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی، بھٹو کے نظریات دفن ہوچکے،پیپلزپارٹی اب زرداری پارٹی […]

سابق وزیر اعلیٰ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مشرف دور میں سندھ کے وزیر اعلیٰ رہنے والے ارباب غلام رحیم نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں بھی تحریک انصاف کا حصہ […]