چین دنیاسے دوقدم آگے نکل گیا، کوروناویکسین لگانے کے لیے اب ٹیکے کااستعمال نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بیجنگ (پی این آئی )چین دنیاسے دوقدم آگے نکل گیا،کوروناویکسین لگانے کے لیے اب ٹیکے کااستعمال نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چین میں کرونا وائرس ویکسین کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں، حال ہی میں ماہرین نے ایسی ویکسین بھی تیار کی ہے جو ناک کے اسپرے کے ذریعے […]

کورونا وائرس کا ہر سال سردیوں میں تیزی سے پھیلے گا اور۔۔۔سائنسدانوں کی پریشان کن تحقیق سامنے آگئی

بیروت (پی این آئی) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سردی اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان اور قطر میں سائنسدانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے […]

کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!

کیرولائنا(پی این آئی)کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!اگر آپ کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلہ رکھنے کی احتیاط کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کے لیے شہد کی مکھی […]

پاکستان میں کرونا وائرس ویکسین کب سے لگائی جائیگی؟وفاقی وزیر اسد عمر نےبتا دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین کا ٹرائل اگلے10دن میں شروع ہوگا، پاکستان میں چین کی تیار کردہ ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ ہوگا، جس میں پاکستان بھی شامل ہوگا۔انہوں نے ٹویٹر پر […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پھر سے بے قابو ہو گیا، یومیہ کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون دوبارہ نافذ ہونے کا امکان

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت میں پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران کوروناکے یومیہ کیسز کی گنتی 300سے 500 کے درمیان محدود ہو کر رہ گئی تھی، جس کے بعد اماراتی حکام نے اُمید ظاہر کی تھی کہ مملکت سے کوروناکا جلد خاتمہ ممکن […]

کورونا ویکسین کا منفی ردِ عمل ، آکسفورڈ یونیورسٹی نے ٹرائل روک دیئے ، ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی جانب سے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین کی آزمائش کے آخری مرحلے کو اس وقت روکنا پڑا جب اس آزمائش میں شامل ایک […]

کورونا وائرس کو شکست دینے پر بل گیٹس کی پاکستان کی تعریف، وزیراعظم عمران خان سے کیا سوال پوچھ لیا؟ وزیراعظم مسکرا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے کورونا کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کی ہے۔جس کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے بھی کیا انہوں نے کہا تھا کہ بل گیٹس نے مجھے کہا کہ پاکستان میں […]

پاکستانیوں نے کرونا ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔آئی […]

کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے، کس ملک نے بڑی کامیابی حاصل کر لی؟

کینبرا(پی این آئی)روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا […]

دنیا کا کائی ملک بھی کورونا وائرس سے محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا، عالمی ادارہ صحت نے بڑے بڑے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے جنیوا میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم نے […]

کورونا وائرس ایک مریض کو صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ شکار کر سکتا ہے؟ ایشیا، یورپ او ر امریکا میں کیسز سامنے آنے لگے

نیویارک (پی این آئی) رواں ہفتے دنیا میں پہلی بار ایک فرد میں دوسری بار کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد اب یورپ اور اب امریکا میں بھی ایسے پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ اب تک ایشیا، […]