کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا، سائنسدانوں کی تحقیق نے پریشان کر دیا

ایڈنبرگ (پی این آئی) سائنسی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔سائنسدانوں نے خبردار کیا […]

پاکستان نے تو کورونا کو شکست دیدی لیکن دنیا کے امیر ترین ممالک کوکورونا وائرس سے کب تک چھٹکارا ملے گا؟بل گیٹس کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]

آئندہ دو سالوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ عالمی ادارے نے پاکستان سے متعلق تشویشناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ۔19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ آئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان […]

کورونا ویکسین عام شہریوں کے لیے کب دستیاب ہو گی؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اعلان کر دیا، جانیئے

جنیوا(پی این آئی)کورونا ویکسین عام شہریوں کے لیے کب دستیاب ہو گی؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اعلان کر دیا، جانیئے، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں برس کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کی ہے۔انھوں نے ان خیالات کا […]

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا سے متعلق پوسٹ ہٹادی مگر کیوں؟

واشنگٹن(پی این آئی)فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا سے متعلق پوسٹ ہٹادی مگر کیوں؟سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا سے متعلق پوسٹ ہٹادی۔امریکی میڈیا کے مطابق پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے فُلو کوکورونا سے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، […]

طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا منصوبہ، کوویڈ 19 کی روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ کس ملک پہنچ گئی؟

کاراکاس(شِنہوا)وینزویلا کے حکام نے نوول کورونا وائرس کے خلاف روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ وصول کرلی ہے، وینزویلا نے ملک میں طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔2 ہزار ویکسین کی کھیپ مکیٹیا شہر کے سائمن بولیوار […]

کورونا وائرس سے ہر ایک سیکنڈ میں کتنی اموا ت ہونے لگیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]

وزیر اعظم عمران خان نے بڑے ممالک سے بڑی رعایت کا مطالبہ کر دیا، کورونا نے ترقی پذیر ملکوں پر بوجھ بڑھا دیا، ہمیں رعایت دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت اجلاس میں جی 20 کی جانب سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ قرضوں کی واپسی میں نرمی کی […]

55فیصد پاکستانیوں میں کورونا اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے نہیں آئیگی، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں […]

کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی

لندن(پی این آئی)کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی،سائنسدانوں نے برطانوی وزیروں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین صرف علامات کو کم کر سکتی ہے تاہم اس بات کا امکان […]