قومی و صوبائی نشستوں پر مقابلہ، شہباز شریف کوفتح ملی یا شکست ہوئی؟ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے۔ لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز […]

مریم نواز نے بازی مارلی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار […]

سیاست کا بڑا اپ سیٹ، خواجہ آصف کو بڑے مارجن سے شکست

سیالکوٹ(پی این آئی) سیاست کا بڑا اپ سیٹ۔۔ سیالکوٹ حلقہ این اے 71 کے 353 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ این اے 71 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریحانہ ڈار 131615ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ مسلم […]

ن لیگ کیساتھ ہاتھ ہوگیا، سینئر صحافی نے نواز شریف کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔ ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہو گیا — Absar Alam (@AbsarAlamHaider) February 8, 2024 اپنے ایکس اکاؤنٹس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا […]

سابق وزیراعظم نے میدان مارلیا، بڑی کامیابی

ملتان (پی این آئی) ملتان کے حلقہ این اے 148(NA-148) کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے ، جس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ہے ۔ دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی غیر […]

حلقہ این اے 47: کون آگے اور کون پیچھے ہے؟ غیر سرکاری نتائج آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 47 (NA47) اسلام آباد سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارشعیب شاہین 4768ووٹ لے کر آگے ہیں، […]

مریم نواز مدمقابل آزاد امیدوار سے ووٹوں میں سب سے آگے

لاہور( پی این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، لاہور این اے 119سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار مریم نواز اپنے مدمقابل آزاد امیدوارشہزاد فاروق سے ووٹوں کی برتری میں آگے ہیں۔ 338 […]

انتخابی نتائج آنا شروع، کون جیتا؟ کون ہارا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے انتخابات کا پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز […]

مخلوط حکومت بنانے کے سوال پر نوازشریف نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور […]