رمضان میں کرفیو میں نرمی، سعودی حکومت نے کتنے گھنٹے شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت دیدی؟ اہم تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران کرفیو میں نرمی کرتے ہوئے صبح 9سے شام 5بجے کے دوران لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت دیدی ہے۔ حکومت کی جانب سے رمضان کے دوران شہریوں کو اشیا خوردونوش خریدنے […]

کورونا وائرس، سعودی حکومت نے مزید دو علاقوں میں سخت ’کرفیو‘لگانے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ مشرقی علاقیالاحسا میں کرونا وائر پھیلنے کے ممکنہ خطریکے پیش نطر مزید دو کالونیوں میں لاک ڈائون سخت کرنے کےبعد صبح چھ بجے سے شام تین بجے تک کرفیو لگا دیا گیا۔عرب ٹی […]

تراویح کے بعد عید کی نماز پر بھی سعودی مفتی اعظم کا موقف آ گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے […]

نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، سعودی مفتی اعظم کا اعلان

ریاض (پی این آئی)مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، اگر کرونا وائرس کے پھیلاو کی موجودہ صورتحال برقرار رہی تو رمضان المبارک کے […]

پوری امت مسلمہ کی دعائیں اثر دکھا گئیں، سعودی حکومت نے رمضان سے قبل تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت کا رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ، ماہ مبارک کے دوران مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ اور مملکت کی دیگر تمام مساجد میں امام اور عملے کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ […]

محمد بن سلمان رحم کرو،جیل میں قیدسعودی شہزای نے سعودی ولی عہد کے نام کیا پیغام جاری کر دیا؟عالمی برادری کی نظریں سعودی حکمرانوں پر لگ گئیں

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی 56 سالہ بسمہ بنت سعود گزشتہ سال مارچ میں اچانک لاپتہ ہوگئی تھیں اور بعد ازاں یورپی و امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ممکنہ طور پر سعودی […]

ولی عہد محمد بن سلمان نے وعدہ نبھایا، سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان شدید علیل، محمد بن سلمان نے بادشاہ بننے کی کوششیں تیز کر دیں، انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں حالات بہت خراب ہیں۔پہلے فائرنگ ہوئی محمد بن سلمان پر،ان کے والد گرامی کی عمر 84 برس ہے۔یہ واقعہ 6 سال پہلے کا ہے جب جنرل راحیل شریف ان […]

یہ کون ہے؟ جنرل راحیل شریف کو دیکھ کر سعودی فرمانروا کا ایسا سوال کہ اسلامی فوجی اتحادکے سربراہ راحیل شریف بھی پریشان ، سینئر صحافی نے دلچسپ واقعہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان کا جنرل راحیل شریف کو پہچاننے سے انکار، معروف صحافی نے 6 سال پہلے پیش آنے والا واقعہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے 29 نومبر 2016ء کو ریٹائر ہونے کے بعد جنوری 2017ء میں سعودی […]

سعودی شاہی خاندان کے 150 سے زائد افراد کورنا وائرس کا شکار، فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، فرمانروا شاہ سلمان اقر ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب ایک محفوظ علاقے میں منتقل ہوگئے، بیرون ملک سفر کرنے والے […]