سعودی حکومت معاشی مشکلات کا شکار، گزارہ الاؤنس بند، ٹیکس کی شرح میں تین گنا اضافہ

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت معاشی مشکلات کا شکار، گزارہ الاؤنس بند، ٹیکس کی شرح میں تین گنا اضافہ،عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بھی نقصان پہنچایا ہے اور تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں تاریخ […]

سُنی شیعہ کا کوئی جھگڑا نہیں ہے، اصل مسئلہ فرقہ ورانہ سوچ اورجنونی رویئے کا ہے، سعودی عالم کا خوش آئند بیان سامنے آگیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں سے شدید اختلافات کا شکار ہیں، بعض طبقات مسالک کے فرق کو ان اختلافات کا سبب قرار دیتے ہیں، جبکہ کچھ کے خیال میں سیاسی اور جغرافیائی معاملات اور مُسلم اُمہ کی […]

حرمین شریفین کی رونقیں بحال ، سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ اور مسجد حرام کو کھولنے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے […]

اسے کہتے ہی بڑا دل ہو نا، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان سمیت 18ممالک کے عوام کو رمضان کا سب سے لاجواب تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے 18 سے زائد ممالک کے عوام کورمضان کے تمام روزوں میں افطاری کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس افطار ضیافت سے پاکستان میں مقیم لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق خادم […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اچانک ملک گیر ’کرفیو‘سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ملک بھر سے کرفیو جزوی طور پر ہٹانے کا فرمان جاری کردیا ہے جبکہ مکہ اور قریبی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو برقرار رہے گا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں صبح 9 […]

جرمانہ لو یا قید کرو، سعودی سپریم کورٹ نے کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم دے دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں جرم کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو […]

ابلیس بننے کا شوق، سعودی نوجوان نے نئی بات کہہ دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ جنوری کے مہینے میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا، جب ایک سعودی نوجوان نے اپنی شکل کو شیطان کے رُوپ میں ڈھال کرویڈیو بنائی تھی،جس میں اس نے خود کو ابلیس بتایا تھا۔ ابلیس ہونے کے […]

خاوند سے جھگڑا کرنے والے غیر ملکی کارکن کی سعودی خاتون نے سرعام دھلائی کردی،ویڈیو بن گئی

جدہ(پی این آئی) خاوند سے جھگڑا کرنے والے غیر ملکی کارکن کی سعودی خاتون نے سرعام دھلائی کردی،ویڈیو بن گئی.سعودی عرب میں مقیم مسلمانوں نے گزشتہ روز رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ روزہ ضبط اور برداشت کا نا م ہے۔ یہ تحمل اور صبر سکھاتا […]

تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی ) تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا، کوروناوائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب میں تمام مساجد عبادات کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ صرف مسجد الحرام […]

اپنے ملک جانے کے خواہشمند غیر ملکی فوری طور پریہ کام کریں تاکہ انہیں ان کے ملک بھجوایا جا سکے، سعودی حکومت نے شاندار اقدام اٹھا لیا، بڑی خوشخبری سنا دی

جدہ(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی جنہوں نے ’ایگزٹ ری انٹری‘ یا ’فائنل ایگزٹ‘ ویزا حاصل کیا ہوا ہے اور وہ اپنے ملک جانے […]

سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کے غریب خاندانوں کے لیے رمضان المبارک کاتحفہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے رمضان کی آمد پر برادر ملک پاکستان میں نادار خاندانوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے-سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کھجوروں کا […]