اس سال جولائی کے آخری عشرے میں حج ہو گا کہ نہیں، لاکھوں خواہشمندوں کی نظریں سعودی فیصلے کی طرف

جدہ(پی این آئی)اس سال جولائی کے آخری عشرے میں حج ہو گا کہ نہیں، لاکھوں خواہشمندوں کی نظریں سعودی فیصلے کی طرف۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی عرب رواں سال حج محدود کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا اعلان کر سکتا ہے جو […]

بیوی کے جسم پر کھولتا پانی ڈال دیا، تشدد کرکے گھر سے باہر پھینک دیا، سعودی پولیس نے غیر ملکی شہری کو گرفتار کر لیا

جدہ(پی این آئی)بیوی کے جسم پر کھولتا پانی ڈال دیا، تشدد کرکے گھر سے باہر پھینک دیا، سعودی پولیس نے غیر ملکی شہری کو گرفتار کر لیا۔سعودی پولیس نے بیوی پر وحشیانہ تشدد اور کھولتا ہوا پانی ڈال کر جلانے کے جرم میں شوہر کو […]

کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا، سعودی حکومت کا پہلی بار حج نہ کروانے پر غور شروع

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار حج نہ کروانے پر غور شروع کردیا، غیر ملکی خبررساں ادارے گلف نیوز نے برطانوی نشریاتی ادارے فائنانشل ٹائمز کا حوالے دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام رواں برس کورونا وائرس کے […]

سعودی شہر عفیف میں 5 سالہ بچی ریتال کورونا سے صحتیاب ہو گئی، ہسپتال سے گھر روانہ

جدہ(پی این آئی)سعودی شہر عفیف میں 5 سالہ بچی ریتال کورونا سے صحتیاب ہو گئی، ہسپتال سے گھر روانہ،سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین کی صحتیابی کا عمل جاری ہے، عفیف میں 5 سالہ بچی بھی موذی وائرس سے لڑنے میں کامیاب ہوگئی۔سعودی ویب […]

کورونا سے حفاظت تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ لاک ڈاون کر دیں گے، سعودی وزارت داخلہ

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ سخت کرفیو لگ سکتا ہے ترجمان کے مطابق اگر ریاض میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی […]

کورونا کے حوالے سے عوام کا غیر محتاط طرز عمل سعودی حکومت نے جدہ میں پھر 15 روز کا لاک ڈاؤن کر دیا

جدہ (ملک عاصم اعوان ) سعودی حکومت نےکورونا کے حوالے سے عوام کی بڑی تعداد کے غیر محتاط طرز عمل پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاون کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ […]

ڈھائی ماہ بعد سعودی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی

ریاض (پی این آئی)ڈھائی ماہ بعد سعودی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی۔سعودی عرب میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے اور آج اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق […]

اچھی خبر، بڑی خبر سعودی حکومت کا نجی اداروں کے تمام ملازمین کو آئندہ 2 سال تک نصف تنخواہ ادا کرنے کا اعلان

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے نجی اداروں کے تمام ملازمین کو آئندہ 2 سال تک نصف تنخواہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔جی ہاں، سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ 2 سال تک […]

یکم تا 10 جون پی آئی اے، سعودی ائرلائنز کی 16 خصوصی پروازوں کے ذریعے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

سعودی عرب (پی این آئی)یکم تا 10 جون پی آئی اے، سعودی ائرلائنز کی 16 خصوصی پروازوں کے ذریعے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ،سعودی عرب میں پھنسے 3ہزارسے زائدپاکستانیوں کووطن واپس لانے کافیصلہ کرلیاگیا۔ پی آئی اے اور سعودی ایئرلائنز کی 16 […]

90ہزار سے زائد مساجد کھولنے کا فیصلہ ، سعودی حکومت نے مشروط اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی)90ہزار سے زائد مساجد کھولنے کا فیصلہ ، سعودی حکومت نے مشروط اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطوب سعودی عرب میں یکم جون کو 90ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کرنے کے بعد نمازیوں کے لیے کھولا جائے گا، مساجد میں باجماعت نمازوں […]

سعودی حکومت نے دو وقت کی نماز باجماعت مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دیدی مگر کب سے؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے دو وقت کی نماز باجماعت مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دیدی مگر کب سے؟ تفصیلات آگئیں… سعودی حکومت نے 4 جون سے کرفیو کے دوران فجر اور عشاء کی نماز مسجد میں ادا کرنے کی اجازت دے […]