نواز شریف وزیراعظم بنے تو حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز […]

نواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ غیر محفوظ قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اور اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا کہا ہے کہ نواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ غیر محفوظ ہے۔ منصور علی خان نے کہا کہ لاہور سے شریف خاندان کے چار بڑے حلقے ہیں، نواز […]

اتحادی حکومت بنی تو وزیر اعظم نواز شریف نہیں بلکہ شہباز شریف ہوں گے، خاتون صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد اتحادی حکومت بنی تو وزیر اعظم نواز شریف نہیں بلکہ شہباز شریف ہوں گے۔ عاصمہ شیرازی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے […]

نواز شریف نے کس کو وزیراعظم بنانے کا ذہن بنا لیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان نے شہباز شریف کے اگلے وزیراعظم اور آصف زرداری کے صدر بننے کی پیشگوئی کر دی۔       کامران خان نے کے مطابق پاکستان کے حالات کنٹرول کرنا آسان نہیں اس لیے نوازشریف نے شہباز شریف کو […]

بلاول کی تنقید کا ہدف عمران کم ، نواززیادہ کیوں ؟

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول کی تنقید کا ہدف عمران کم ، نواززیادہ کیوں ؟ پیپلز پار ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر داری نے مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کو 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات سے قبل مباحثے کا چیلنج دیکر […]

نواز شریف وزیراعظم بن سکتے ہیں یا نہیں؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور وسان نے نواز شریف کے چوتھی باروزیراعظم نہ بننے کی پیش گوئی کردی، سابق صوبائی وزیر کہتے ہیں ’فیوچر بلاول بھٹو، مریم اور شہباز شریف کا ہے‘۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان […]

جیل میں قید عمران خان نے نواز شریف سے متعلق حیران کن مطالبہ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان نے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا الیکشن تک نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، ورنہ وہ ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا […]

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےحوالے سےنوازشریف کا بڑافیصلہ

لاہور(پی این آئی)سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے قائد ن لیگ نوازشریف نےکسی بھی ہم خیال سیاسی جماعت سے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی،ایم کیو ایم ،جے یو آئی ف اور جے ڈی اے سے ایڈجسٹمنٹ بغیر کسی شرط کے ہوگی […]

اعظم سواتی اور ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد، مریم کے تمام حلقوں سے منظور

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے 50 اٹک سے مسترد ہوئے۔ […]

اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]

نواز شریف لاہور میں کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ حلقے کا نیا نمبر کیا ہے؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عام انتخابات میں اپنے آبائی اور روایتی حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے مطابق نواز شریف کے آبائی حلقے کا نمبر این اے 130بنتا ہے۔نواز […]