کورونا وائرس صرف جھوٹ ہے، اس نام کی کوئی بیماری ہے ہی نہیں، عدالت میں درخواست جمع کروانے والے شہری کو دو لاکھ روپے جرمانہ ہو گیا
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کو نہ ماننے والے شہری پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ، جس کی سماعت کے دوران شہری نے موقف […]