سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی بیماری پر مسلم ملکوں کے رہنماؤں میں تشویش، کویت کے ولی عہد نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر لیا، شاہ سلمان بدستور ہسپتال میں ہیں

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی بیماری پر مسلم ملکوں کے رہنماؤں میں تشویش، کویت کے ولی عہد نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر لیا، شاہ سلمان بدستور ہسپتال میں ہیں، کل سوموار کے روز کویت کے ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر […]

ذوالحجہ کا چاند، متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، ماہ ذی الحج کا آغاز بروز بدھ 22 جولائی سے ہوگا، عید الاضحٰی 31 جولائی بروز جمعہ کو منائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق متحد عرب امارات کے وزارت اوقاف […]

سعودی فرمانروا 84 سالہ شاہ سلمان کو اچانک ہسپتال منتقل کر دیا گیا،اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم معائنہ کر رہی ہے، شاہی محل سے بیان جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا 84 سالہ شاہ سلمان کو اچانک ہسپتال منتقل کر دیا گیا،اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم معائنہ کر رہی ہے، شاہی محل سے بیان جاری، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے 84 سالہ فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیزکو پتے میں […]

رواں سال محدود حج ، سعودی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی۔کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے رواں سال محدود حج کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے میں 160 ممالک کے سعودی عرب […]

ذوالحجہ کا چاند کب نظر آئیگا؟ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کردی

ریاض(پی این آئی) ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا معاملہ، سعودی سپریم کورٹ کا عوام کیلئے اہم اعلان، عوام سے پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنے کی اپیل، سعودی ماہرین فلکیات 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیشن […]

عید سے قبل سعودی فرمانروا شاہ سلمان نےغیر ملکی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب حکومت نے نجی اداروں سے وابستہ ملازمین کے بقایات کی بحفاظت ادائیگی کے لیے انشورنس اسکیم منظور کر لی۔سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی کے مطابق انشورنس اسکیم کی منظوری مملکت کے سربراہ شاہ سلمان کی […]

سعودی خواتین کے حقوق کے لیے زبردست پیش رفت ،سعودی خواتین کی غیر سعودی اولاد کے لیے شاندارسہولت دینے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی):سعودی خواتین کے حقوق کے لیے زبردست پیش رفت ،سعودی خواتین کی غیر سعودی اولاد کے لیے شاندارسہولت دینے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی، سعودی عرب میں غور کیا جارہا ہے کہ سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کے لیے اقامہ […]

خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے، شاہی خاندان کی پراسرار خاموشی، تعزیتی بیان تک نہیں دیا

ریاض (پی این آئی)انا للہ و انا الیہ راجعون ، سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے، شاہی خاندان کی پراسرار خاموشی، تعزیتی بیان تک نہیں دیا، سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔عرب […]

کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں

جدہ(پی این آئی)کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے […]

حج کے خواہشمند سعودی غیر سعودی افراد کے میڈیکل ٹیسٹ کیا ہوں گے؟ انتہائی سخت شرائط کا اعلان کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی)حج کے خواہشمند سعودی غیر سعودی افراد کے میڈیکل ٹیسٹ کیا ہوں گے؟ انتہائی سخت شرائط کا اعلان کر دیا گیا، سعودی حکومت نے حج دو ہزار بیس کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق رواں برس حج […]