کورونا وائرس کی نئی قسم سے پاکستان کو تاحال کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم کے مشیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے سٹرین کے پاکستان میں پہنچنے کے شواہد نہیں ملے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سوسائٹی فار اویرنیس اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کب کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان […]

نجی اسکولوں کی مالی حالت پر سرکار کو ترس آ گیا، کام جاری رکھنے کے لیے قرضے دینے کی تجویز

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ اسکولوں کو قرض دیا جائے تاکہ وہ چلتے رہیں،مجھے نہیں لگتا کہ 11 جنوری سے اسکول کھل سکیں گے، کورونا وائرس میں ابھی کمی نہیں آ رہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ […]

خبردار، ہو شیار، کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم برطانیہ سے پاکستان پہنچنے کا انکشاف، نیوز ایجنسی کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)برطانیہ میں دریافت نئے کورونا وائرس سے ملتے جلتے کورونا وائرس کے کراچی پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاالرحمان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے […]

برطانیہ میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم ایشیاء کے کس ملک میں پہنچ گئی؟ سنسنی خیز رپورٹ

ہانگ کانگ(پی این آئی)برطانیہ میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم ایشیاء کے کس ملک میں پہنچ گئی؟ سنسنی خیز رپورٹ، نوول کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم اب ایشیا تک پہنچ گئی ہے اور ہانگ کانگ میں 2 […]

کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ شرعی فتویٰ جاری کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومتی اتھارٹی نے کورونا ویکسین کو جائز قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی فتویٰ کونسل کی جانب سے دیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق کورونا کی ویکسین کو استعمال […]

کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہیں، سرکاری اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین سمیت کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔ایک بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ […]

کرونا وائرس کی نئی قسم بچوں کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیدی گئی، والدین کیلئے پریشان کن تفصیلات آگئیں

برطانیہ (پی این آئی) ایسے لگتاہے کہ عالمی وبا کورونا ابھی اس دنیا سے جانا نہیں چاہتی شاید اس کا ٹھکانہ زیادہ عرصے کے لیے ہے۔کیونکہ ابھی ویکسین بن جانے کی خوشخبری ملی ہی تھی کہ کورونا کی نئی قسم نے اپنے پر پرزے نکالنے […]

تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

انگلینڈ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلائو کے پیش نظر نافذ کیے گئے لاک ڈائون اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے پیر کو تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں اور پابندیوں کی وجہ سے تیل […]

کورونا وائرس کی نئی قسم قابو سے باہر نہیں، عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں کود پڑا

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]

جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، متعدد قیدی پازیٹو ہو گئے

کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگاتربت جیل کے بعد کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی آٹھ قیدیوں کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے کورونا کا شکار تمام قیدیوں کو علیحدہ بارک میں قرنطینہ کردیا گیا ۔محکمہ جیل کے […]