پیپلز پارٹی نے اقتدار کا سارا بوجھ ن لیگ پر ڈالنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، لیکن کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ منگل کو اسلام آباد میں کور کمیٹی کے اجلاس کے […]

وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی

سکھر(پی این آئی) وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کےنام کی مخالفت کردی۔ایک بیان میں خورشید شاہ شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار حاصل […]

عمران خان کا علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا میں اہم ترین زمہ داری سونپنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)عمران خان کا علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا میں اہم ترین زمہ داری سونپنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے […]

نواز شریف کی کامیابی، درخواست گزار کو بڑا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) 8 فروری کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کو ریٹرننگ افسر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔ فاضل جج جسٹس […]

توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، بڑا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، سروے بتا رہے تھے 85 اور 100 کے قریب نشستیں ہوں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے […]

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، مختلف شہروں میں ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی)الیکشن میں مبینہ دھاندلی، مختلف شہروں میں ہڑتال کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف حب اور نوشکی میں احتجاج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔حب میں احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں۔احتجاج میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پختونخوا […]

پیپلز پارٹی کیساتھ حکومت سازی سے متعلق کیا بات ہوئی؟ن لیگ کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ […]

وزیراعظم ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا؟ خواجہ آصف بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں […]

اب تک کتنے اراکین اسمبلی ن لیگ میں شامل ہوچکے؟

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شمولیت اختیار کرنے والے اراکین اسمبلی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مجموعی طور پر 2 قومی اور 8 صوبائی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی ہے،این اے 121 لاہور […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]

قومی اسمبلی کے کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ حیران کن اعدادو شمار جاری

چکوال (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف۔ سب سے زیادہ این اے 59 میں ساڑھے 24 ہزار ووٹ مسترد ہوئے، نشست ن لیگ نے 11 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی۔ تفصیلات کے […]