سعودی حکومت کا عمرہ پر عائد پابندی ختم کرنے پر غور، محدود حج کی حکمت عملی کی کامیابی کے بعد عمرہ کے لیے حکمت عملی پر کام شروع

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ نے اپنی رپورٹ میں سعودی اخبار اوکاز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکام نے عمرے پر عائد پابندی […]

دوران حج عازمین میں سے کسی کو کورونا کی تشخیص ہوئی یا نہیں؟ سعودی وزارت حج نے تفصیل جاری کر دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)کسی بھی شخص میں کورونا وائرش کی تشخیص کے بغیر حج کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔منیٰ میں جمرات پل پر حجاج کرام کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس کے بعد حجاج کرام خانہ کعبہ […]

ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی؟ سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کردی۔سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق توسیع ان غیر ملکیوں کے اقاموں میں کی گئی ہے جو ایگزٹ ری انٹری ویزہ […]

حج کے دنوں میں جو غیر ملکی یہ غلطی کرے گا وہ فوری ملک بدر کر دیا جائے گا، سعودی حکومت نے وارننگ دے دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ حج کے مقامات پر بغیر اجازت جانے والے تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے […]

سعودی حکومت نےکن لوگوں پر حج کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال کوئی بھی سرکاری و حکومتی عہدے دار حج کی سعادت حاصل نہیں کر پائے گا۔ خادم حرمیں شریفین کی جانب سے رواں حج میں عہدے داروں کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات سعودی […]

سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام خطبہ حج اردو زبان میں بھی نشر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی حکومت کا رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ ، اس بار خطبے کا اردو ترجمہ بھی نشر کیا جائے گا ۔عرب میڈیا کے مطابق صدر امور حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے میڈیا […]

86سال بعد آیا صوفیہ میں نماز ِ جمعہ کی ادائیگی ، اس تاریخی مسجد کے سامنےکس سعودی بادشاہ کا سر قلم کیا گیا تھا؟تاریخ سےواقعہ سامنے آگیا

استنبول(پی این آئی)قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا […]

امریکی صدر ٹرمپ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیماری سے پریشان ہو گئے، ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر ڈالا، محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو تسلی دی

ریاض(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان […]

موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش کیسی حالت میں ملی ؟ دیکھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) تین روز سے لاپتہ سعودی شہری کی میت بالآخر مل گئی، لاش ایک صحرائی مقام سے مل گئی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سعودی ضویحی حمود العجالین پچھلے تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس کی جانب سے […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

ریاض(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بیمار ہونے کے باعث سعودی دارالحکومت ریاض […]

سعودی وزارت حج کا اہم ترین اعلان، بیت اللہ شریف کو کن دنوں میں پھر بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ کن خوش قسمت لو گوں کو داخلے کی اجازت ہو گی؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام […]