دنیا ایک بار پھر خوف و ہراس کا شکار، کورونا وائرس کی نئی قسم 15 ممالک تک پہنچ گئی

سڈنی /لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کے کیس سوئیڈن، کینیڈا، اسپین، جاپان سمیت 15ملکوں تک پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں طبی عملے اور کیئر ہوم کے مکینوں کو ویکسین لگانے کا آغاز […]

عرب ملک نے 29 دسمبر سے غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا، کورونا ٹیسٹ ائرپورٹ پہنچنے پر کیا جائیگا

مسقط(این این آئی )عمان نے 29دسمبر سے اپنی زمینی ،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ حکومتی بیان کے مطابق عمان میں داخلے کیلیے تمام ممالک سے آنے والوں کیلیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 […]

مریم نواز ایک دن کام کیے بغیر وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر سے متعلق انکشافات

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اجمل قادری نےاسرائیل سےتعلقات کاکچا چٹھا کھولا،آپ حالت جنگ میں ہیں اوردشمنوں سےمحبتیں ختم نہیں ہورہیں،مریم کی خواہشات دیکھیں کہ وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مریم ایک دن کام کیےبغیروزیراعظم بنناچاہتی ہیں،ایک […]

کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کیلئے نہ کھولنے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے […]

سینئر وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے اپوزیشن کو موجودہ صورتحال سے نکلنے کا راستہ دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے،عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔نجی ٹی وی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، وہ ملک جہاں تیسری بار لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی عفریت نے دینا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، چا ر سو اس بیماری کے خوفناک آثار نظر آتے ہیں جبکہ اس کی ئنی قسم سامنے آنے کی وجہ سے حالات مزید ابتری کا جانب جاتے […]

یہ آخری وباء نہیں ہو گی، یورپ میں ویکسین لگانے کے آغاز پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ڈرا دینے والا اعلان

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد یورپ کے کئی ممالک میں عمر رسیدہ افراد کو اتوار کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے جبکہ فرانس میں حکام نے تیسرے لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر […]

کورونا وائرس کی نئی قسم، بڑے ملک نے تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]

کورونا وائرس کےپھیلائو سے متعلق خدشات درست قرار، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید بڑھنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیاں مزید بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جنوری میں سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ وزراء تعلیم کریں گے، وزیر تعلیم […]