امریکا میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں، خوف و ہراس پھیل گیا، 114 سال میں پہلی بار ٹائمز اسکوائرعوام کیلئے بند کر دیا گیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں کورونا سے ریکارڈ 3900 اموات سامنے آئی ہیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی۔ امریکا دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے جہاں کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ وفاقی وزیر اسد عمر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین مارچ میں دستیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین […]

پہلی اور دوسری کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کی پیشنگوئی، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے گزر رہی ہے۔کورونا نے پوری دنیا سے لاکھوں لوگوں کو اپنا نوالہ بنا لیا ہے مگر یہ پھر بھی دنیا سے جانے کا نام نہیں لے رہا۔جبکہ اب سننے میں آرہا […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نومبر سے جرمنی میں موجود تھی، بڑا انکشاف کر دیا گیا

برلن(شِنہوا)برطانیہ میں رواں ماہ کے شروع میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے خیال ہے کہ وہ نومبر سے ہی جرمنی میں موجود تھی۔ جرمنی کے قومی روزنامہ ڈی ویلٹ نے کہا کہ ہنوور میڈیکل سکول کے محققین نے ائرس کی […]

ایران کی کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع

تہران (شِنہوا)ایران کی ملکی ساختہ کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کوو ایران برکت کا انسانوں پر آزمائش کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی کی منگل کی رپورٹ میں امام خمینی کے حکم پر عملدرآمد کرنے والے ہیڈ کوارٹرز(ای آئی کے […]

خبردار ، ہوشیار، برطانیہ سے پاکستان آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(آئی این پی)کورونا کا نیا خطرناک وائرس برطانیہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی آ گیا، برطانیہ سے کراچی آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

کورونا وائرس کیسز میں تیزی، سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی ) لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔ جوہر ٹاون، ڈی ایچ اے کے فیز ون، تھری، فائیو اور ایٹ، اقبال ٹاون، عسکری ایٹ، عسکری […]

کورونا وائرس بےقابو، تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس نے تجویز دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے حکومت کو تعلیمی ادارے مزید کچھ عرصہ […]

کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے ایشیا کے کس ملک تک پہنچ گئی؟؟

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن سے جنوبی کوریا جانے والے 3 افراد میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔امریکا میں دسمبر کے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]