پمز اسپتال میں 20 مریضوں میں کوروناکی تصدیق،9 مریض زیرِعلاج ، 2 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(پی این آئی)کے پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود کا کہنا ہے کہ 20 مریضوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، آئیسولیشن میں اس وقت 9 مریض زیرِ علاج ہیں، 2 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود […]

آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا؟

(پی این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے غیرضروری سفر کرنے، باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ معطل رہےگی۔راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے […]

لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں بینکوں کی تمام برانچز کھولی جائیں گی،اسٹیٹ بینک

(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں بینکوں کی تمام برانچز کھولی جائیں گی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ بینکوں کے کام کرنے کے […]

کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہونیوالوں کا خون کس طرح دوسرے کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے شفا بن سکتاہے؟ نامور پاکستانی ڈاکٹرنے بتا کر حیران کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کا پلازمہ کس طرح کرونا کے دوسرے مریضوں کی مدد کرسکتا ہے اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں کسی ڈونر سے 500 ایم ایل سے […]

28 مارچ تک تمام سرکاری ادارے بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ادارے بند کر دیے گئے، 28 مارچ تک کیلئے سرکاری اداروں کیلئے تعطیلات دے دی گئیں، صوبے میں جزوی لاک ڈائون میں 29مارچ تک توسیع۔ اس حوالے سے وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل […]

کورونا وائرس کے مریضوں کا مفت علاج ، وہ عظیم انسان جس نے اپنا پورا ہسپتال وقف کردیا، پاکستانیوں کا بھرپور خراجِ تحسین

کراچی(پی این آئی) کراچی کی معروف کاروباری شخصیت نوید لاکھانی نے ایثار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کر دیا۔ روزنامہ جسارت کے مطابق حسین لاکھانی ہسپتال کے چیئرمین نوید لاکھانی نے بلدیہ عظمیٰ […]

کوروناوائرس،دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ تمام سروسز معطل ،متحدہ عرب امارات میں تمام شاپنگ مالز بھی بند

دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]

کراچی میں لاک ڈاؤن پہلے ہی دن 7 افراد کو حراست میں لے لیا

سکھر(پی این آئی) سندھ حکومت نے گزشتہ روز صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سے لاک ڈاون پر عمل کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں تفصیلا ت موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق 7 ایسے افراد کو […]

آج شب معراج منائی جائے گی، آئیے اللہ سے کورونا کی وباء سے نجات کی دعا مانگیں

(پی این آئی)آج شبِ 27 رجب المرجب بڑے عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، یہ وہ بابرکت اور پر سعادت رات ہے جب خاتم النبین ﷺ معراج کے لیے عرشِ بریں پر تشریف لے گئے، آسمانِ بالا کی سیر کی، اللّٰہ تعالی نے اپنے […]

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت نے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فوج کو بلانے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، […]

45منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ تیار کر لی گئی

(پی این آئی)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق کورونا ریپڈ کٹ سے کورونا ٹیسٹ 45 منٹ میں ہوسکے گا، ابتدا میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہوگی۔خبرایجنسی ذرائع کے مطابق کورونا ریپڈ […]