کورونا وائرس کی روک تھام، امریکا نے پاکستان کا خزانہ کروڑوں ڈالرز سے بھر دیا، امریکی سفیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر نئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا کیخلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، خیبرپختونخوا کو13 جدید ایمبولینسیں بھی […]

پاک فوج نے کمال کر دکھایا، پاکستان میں خراب سینکڑوں وینٹی لیٹرز ریپئیر کر دیئے،اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے ایک ادارے نے پاکستان میں موجود خراب وینٹی لیٹرز ٹھیک کردیے ہیں اور اب خراب وینٹی لیٹرز کی تعداد صرف 61 رہ گئی ہے […]

ہر مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ، حکومت کا انتہائی شاندار اقدام

کوئٹہ (پی این آئی ) بلوچستان میں مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے دیہاڑی دار مزدوروں کا ماہانہ17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں […]

پاکستان کرکٹ بورڈنے کورونا وائس سےمتاثرہونے والوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) بھی کورونا وائرس کی وباءکیخلاف جنگ کیلئے میدان میں آ گیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کا قرنطینہ سنٹرز کا دورہ

جہلم (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا قرنطینہ سنٹرز کا دورہ، آئسولیشن سنٹرز میں مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو مکمل چیک کیا گیا۔دورے کے ڈسٹرکٹ […]

کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر حملہ، 11 ہلاک

کابل(پی این آئی)افغان دارالحکومت میں سکھوں کے گوردوارے پر حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خودکش بمباروں نے کابل کے علاقے شور بازار میں ایک گوردوارے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد کی ہلاکت […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن ، نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]

6ماہ کیلئے ملک میں کرفیو لگانے کی تیاریاں، وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی واضح کر دی، قوم کو قبل ازوقت آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدانخواستہ اگرکرفیو لگانا پڑا تو پوری تیاری کریں گے، یہ 20 ٹونٹی میچ نہیں ، ہوسکتا ہے مزید 6 ماہ تک چلے، یہ بھی ہوسکتا ہے5 دن بعد لاک ڈاؤن ہی ختم کردیں،اگرکرفیو […]

بریکنگ نیوز! حکومت کا پاک چین سرحد کو کھولنے کا فیصلہ ، وجہ ایسی کہ ہر پاکستانی اطمینان کا سانس لے گا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ 28 مارچ کوایک دن کیلئے چین کی سرحد کھولیں گے، چین کے علاوہ ہمیں کہیں سے بھی سامان نہیں ملا، 27 مارچ کو چین کو آرڈر لکھوا […]

بجلی اور گیس کے بلز کتنی قسطوں میں جمع کروا سکتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور ریلیف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بجلی اورگیس کے بلز3 ماہ کی قسطوں میں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں 300 یونٹس بجلی اور2 ہزار گیس بلز والے صارفین3 ماہ کی قسطوں ادائیگی کرسکتے ہیں، شرح […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]