کورونا کا خدشہ،رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑےملک نےلاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا

ماسکو (پی این آئی) رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے دوسرے فیز میں داخل ہونے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے روس نے پورا ملک بند کرنے کا […]

لاک ڈاؤن ،شہرِ قائد میں مزید سخت اقدامات دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایک ہزار افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے تحت کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔شہرِ قائد کے شہریوں کے اس موذی وبا سے تحفظ کے لیے […]

وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا

(پی این آئی)وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، فنڈ میں چندہ دینے والوں سے رقم پر کسی قسم کا سوال نہيں ہوگا، ٹیکس میں بھی ریلیف ملے گا، ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے والے اداروں کو اسٹیٹ بینک […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی آنے لگی، 99فیصد مریضوں کی صحتیابی ، حکومت نے شانداراعدادو شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے29 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے، مقامی لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، کل 1625 کیسز میں 857 ایران سے آنے والے زائرین اور […]

’آج کی بڑی خبر ‘ کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج صرف پانچ دنوں میں ہو گا، 699مریض صحتیاب ہو گئے ، دوا دریافت کر لی گئی

نیویارک (پی این آئی) امریکی ڈاکٹر نے کورونا کے 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں بورڈ سے تصدیق شدہ فیملی پریکٹیشنر ڈاکٹر ولادیمیر زیلینکو نے کورونا وائرس کے سیکڑوں مریضوں کا کامیاب علاج کیا،ڈاکٹر ولایمیر نے مریضوں کے علاج کے […]

وزیراعظم اور وزیر صحت کو شرم آنی چاہیے،کورونا کا ٹیسٹ کرواکے عدالت میں حاضر ہوں ورنہ جیل بھجوا دوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بحالی کے حوالے سے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک گھنٹے کے اندر پی ایم […]

کورونا کی تباہ کاریاں،پاکستانی معیشت پر اثرات اور بچاؤ پر رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات اور اس سے بچنے کے لیے نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرون […]

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لےکر نور خان ائیربیس چکلالہ پہنچ گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹینینٹ جنرل افضل کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا،ہلاکتوں کی 14ہو گئیں

(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا ہے، جس کے بعد ملک میں جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔متوفی الیاس ایبٹ آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، جو ایک ہفتے قبل ہی تبلیغ سے […]

چین سے امدادی سامان لےکر آنےوالا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)چین سے امدادی سامان لے کر ایک اور جہاز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق چین سے 6 ٹن وزنی امدادی سامان میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک، دوسری طبی اور حفاظتی اشیا ءشامل ہیں۔چین کے سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی […]

پاکستان میں کوروناوائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ، مریضوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1504 ہو گئی، اس موذی وائرس سے اب تک ملک بھر میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس کی پنجاب میں 557 افراد، سندھ میں469، خیبر پختون خوا میں 188، بلوچستان میں 138، گلگت […]