کرفیو اور لاک ڈاؤن کی صورتحال بچوں اور خواتین پر گھریلو تشدد جیسے واقعات میں اضافے کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈائون ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین اور بچوں کو گھریلو تشدد سے بچانےکیلئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری اعلامیےمیں کہا […]

ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان نے ٹائیگر فورس کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ […]

مصر کا مسافر طیارہ پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینےکراچی پہنچ گیا۔

مصر(پی این آئی)پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینے کے لیے مصر کا مسافر طیارہ کراچی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصری ایئرلائن کی خصوصی ایم ایس 3201 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے۔خصوصی پرواز میں کراچی سے سفارتی عملے اور امریکیوں […]

کورونا کی شروعات کیسے ہوئیں؟ دسمبر میں پہلی بار اس مہلک وائرس کو رپورٹ کرنیوالی ڈاکٹر کو وائرس کی معلومات پوشیدہ رکھنے کیلئے کیا کیا دھمکیاں دی گئیں؟ ہوشربا تفصیلات کا انکشاف

ووہان (پی این آئی)ووہان کے مرکزی ہسپتال ووہان سینٹرل ہاسپیٹل کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر آئی فین کو 30 دسمبر کو وہ رپورٹ مل گئی جس کا انہیں آٹھ دن سے انتظار تھا۔ان کے شعبے میں پچھلے کئی دن سے نمونیا کے ایسے مریض […]

سب سے پہلے پاکستان ، چین نے ترجیحی بنیادوں پر امدادی سامان پاکستان بھجوانا شروع کر دیا؟دل کھول کر امداد بھجوا دی

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان راولپنڈی میں ڈاکٹروں سے خطاب کررہے تھے، خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ہے […]

سینئر ن لیگی رہنما کا انتقال ہو گیا، پوری جماعت سوگ میں ڈوب گئی

دبئی (پی این آ ئی) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سابق صدر امجد بٹ پسروری طویل علالت کے بعد ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ امجد بٹ پسروری کی رحلت کی خبر پی ایم ایل این یو اے ای کے حلقوں میں رنج […]

لاہور سروسزاسپتال پر مشتعل افراد کا حملہ، وجہ کیا بنی؟ جانئے تفصیلات اس خبر میں

لاہور(پی این آئی)سروسز اسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز اسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر […]

راشن کی تلاش میں نکلے بزرگ نے مثال قائم کردی، سڑک سے لاکھوں روپے ملنے پر کیا کام کرڈالا؟جانئے

ڈسکہ (پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث دیہاڑی دار مزدور مفت راشن کی تلاش میں گھر سے نکلا خطیر رقم ملنے پر اسے اپنے پاس رکھنے کے بجائےمالک تک پہنچا دی۔سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والاعبدالحمید لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام نہ […]

برطانوی وزیراعظم کے بعد روسی صدر بھی کوروناوائرس کا شکار؟ فوری طور پر کہاں منتقل کردیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے اسپتال کے چیف فزیشن ڈینس پروٹسینکو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد پیوٹن نے بھی خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا۔ روسی صدر نے 24 مارچ کو […]

وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا، سندھ حکومت انتظامی لحاظ سے فیل، لوگوں کے گھروں تک راشن نہ پہنچا سکی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا۔ انتظامی لحاظ سے سندھ حکومت فیل ہے، وہ لوگوں کو گھروں میں راشن نہیں دے سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار جان اچکزئی کا کہنا ہے […]

کورونا کا عذاب اورشدید بارشوں کی تباہی سیلابی صورتحال ، 21 افراد ہلاک ہو گئے

ایران(پی این آئی)ایران میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں اب موسلادھار بارش نے بھی تباہی مچادی ہے۔ایران کے جنوبی اور وسطی صوبوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ترجمان ایمرجنسی سروسز کے مطابق […]