کورونا ویکسین کا استعمال، دونوں خوراکوں بارے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک آن لائن نیوز بریفنگ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، روس پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں آج بھی کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مزید ایک ہزار سے […]

خبردار، ہوشیار، امریکی فرم ماڈرنا کی تیار کردہ ویکسین سے بعض افراد پر سائیڈ ایفیکٹ سامنے آ گئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین سے بعض افراد میں ضمنی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی خوراک اور ادویہ کی وفاقی انتظامیہ نے ماڈرنا […]

ہر 14 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا، ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

ابوظبی(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف ہونے کے بعد ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یو اے ای میں بھی یورپ سے آنے والے کچھ مریضوں میں اس نئے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسی […]

انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی عملہ تیار کرنے کا فیصلہ، کون کون سے محکمے عملے کی تیاری میں شامل ہوں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی عملہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مہم کیلئے تربیت یافتہ عملہ ای پی آئی اور نادرا تیار کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

عاشقان رسولﷺ کا ہجوم، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]

کون کون امیدوار ہے؟ جانیئےسیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرادیئے گئے

سیالکوٹ (این این آئی)قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے جن میں مسلم لیگ( ن) کے امیدوار بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ اور پی پی 51 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے […]

پاکستان میں کتنے لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی ڈین ڈاکٹر روزینہ کرم علیانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 90 لاکھ نرسوں کی کمی کاسامنا ہے، پاکستان میں بھی 13 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی […]

نئے سال کے پہلے 3 ماہ میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے سے ابتدائی لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے اور ویکسین آتے ہی ابتدائی تین ماہ کے دوران تمام ہیلتھ کیئر ورکز کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نئے سال کا پیغام، پہلی بار اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں عمومی طور پر پیغامات 6 زبانوں میں نشر کیے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، […]