سفری پابندیاں ختم ہو تے ہوتے منسوخ؟ سعودی حکومت نے کونسی تاریخ دے دی، تارکین وطن کو بڑا جھٹکا

ریاض (پی این آئی)سفری پابندیاں ختم ہو تے ہوتے منسوخ؟ سعودی حکومت نے کونسی تاریخ دے دی، تارکین وطن کو بڑا جھٹکا۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی جانے والی تمام سفری پابندیاں یکم جنوری […]

تیسرے عرب ملک کااسرائیل سے متعلق اعلان، یہ تیسرا عرب ملک کون سا ہے،جانیں

عمان (پی این آئی)عمان نے اسرائیل اور بحرین کے مابین ‘امن معاہدے’ کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اُمید ظاہر کی کہ اس سے اسرائیلی اور فلسطین کے درمیان امن میں مدد ملے گی۔خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حکومت نے بیان میں کہا کہ […]

متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور عرب ملک جس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج ایک اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے، 30 دنوں کے دوران ایک اور عرب اسلامی ملک نےاسرائیل […]

اچھی خبر، سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے اقامہ کی مدت میں مزید توسیع کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے اقامہ کی مدت میں مزید توسیع کر دی، کرونا وبا اور بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں واپس آنے سے قاصر غیر ملکی رہائشیوں کے اقامہ […]

متحدہ عرب امارات و اسرائیل امن معاہدہ، بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارات ، اسرائیل سے امن معاہدے کے بعد سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسرائیل، فلسطین تنازع پر بات ہوئی ہے۔ دونوںرہنمائوں کے درمیان خطے […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا؟ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح کیا کہ سعودی عرب فلسطین کی […]

اہم ترین عرب ملک نے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا

کویت (پی این آئی) کویت نے اسرائیلی طیاروں کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، کویتی حکام کے مطابق کوئی بھی اسرائیلی طیارہ کبھی ہماری فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتا، متحدہ عرب امارات کی پروازوں کیلئے ہمارے ملک کا […]

سعودی ائر لائن نے غیر ملکی مسافروں کے لیے سفر کی شرائط اور طریق کا اعلان کر دیا، کیا، پروازیں کب شروع ہوں گی؟ جانیئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کا سفر کرنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے سعودی ایئرلائنز کی جانب طریق کاور اور ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت سعودی […]

صدر ٹرمپ کے داماد نے عرب ملکوں سے امیدیں لگا لیں، امارات کے بعد امید ہے باقی عرب ممالک بھی اسرائیل سے معاہدہ کریں گے،جیرڈ کوشنز کی بحرین کے شاہ سے گفتگو

منامہ (این این آئی)بحرین کے شاہ حمد بن عیسی بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ خط خلیج میں استحکام کا انحصار سعودی عرب پر ہے۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے یہ بات وائٹ ہائوس کے مشیراور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرنیوالی ہیں، امریکی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیر اورداماد جیریڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرلیں گی، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بہت جلد متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو […]

سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک ہو گئے، عمر ایوب سے ملاقات، پٹرولیم اور توانائی کے منصوبوں پر تعاون کا جائزہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے اپنے دفتر میں ملاقات کی جس میں وزیر اور سفیر نے پیٹرولیم سعودی عرب اور پاکستان کے مابین جاری پٹرولیم اور توانائی کے […]