حکومتی اداروں کے اقدامات پر صدر عارف علوی کا نوٹس ناراضگی کے اظہار کیلئے وزیر اعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت نے صحافیوں کے خلاف ہراساں کرنے اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا،عارف […]

شہباز شریف اور حمزہ کے کیسز دوسری احتساب عدالت میں منتقل کر دیے گئے

لاہو ر(پی این آئی) احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں ٹرانسفر کردیے گئے۔فاضل جج نسیم احمد ورک کی عدالت سے منی لانڈرنگ اور خواجہ برادران کے کیسز کو ٹرانسفر کیا گیا۔ خواجہ برادران […]

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کے کہنے پر100 روپے نہیں ملتے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ […]

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( پی این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں […]

شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی جیو […]

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، بڑی سیاسی جماعت کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

​اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔ ​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر […]

اس بحران سے وزیراعظم شہبازشریف ہی ملک کو نکال سکتے ہیں لیکن اس کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ غریدہ فاروقی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب یہ سب آپ کا ہی کیا دھر ا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پر غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ […]

شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سبسڈی کے خاتمے کے حوالے سے پاور ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ، ایف آئی اے کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کوبڑا ریلیف مل گیا، 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور( پی این آئی)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کر دی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز […]