پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ، وفاقی وزیر نے خبردارکر دیا، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ منڈالانے لگا ، اسد عمر کہتے ہیں ویکسین آنے میں وقت لگے گا ، کورونا کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]