پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نےسیاست اور پارٹی چھوڑ دی

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نےسیاست اور پارٹی چھوڑ دی۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔ عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا […]

دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا، حیران کن واقعہ،ویڈیو وائرل

پورٹ لینڈ(پی این آئی)دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا،حیران کن واقعہ،امریکہ میں ایک جہاز میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا ایئرلائنز کے بوئنگ 9-737 میکس طیارے نے ہفتے کو اُس وقت ایمرجنسی […]

موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی، درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی، درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ،آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری […]

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما کا پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما کاپیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ وہ کراچی سے متعلق آصف زرداری کے خیالات سے بہت متاثر ہوئے، آصف زرداری چاہتے ہیں […]

سی ڈی اے کا گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانےکیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی ۔۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانے اور ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مزید دو اہم وکٹیں گرا دیں۔ دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم […]

آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل جاری، ایف بی آر کی تنظیم کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر سے متعلق آئی ایم ایف کی تجاویز پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نگران حکومت کی جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد جاری ہے جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟

کوئٹہ (پی این آئی) 20 اضلاع میں بارشیں اور برفباری کی پیشن گوئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ حکام کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف […]

پی ٹی آئی کی اہم رہنما کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ڈی جی خان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اورسابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ڈی جی خان کے تھانہ بی ایم پی سخی سرور میں ایک شہری ظفر […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما انور زیب کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے انور زیب کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد نے […]

محکمہ موسمیات نے بالآخر بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (پی این آئی ) مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل بلوچستان میں داخل ہونےکا امکان ہے جس کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ […]