پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہلک وبا کے باعث کل اموات 11 ہزار 55 ہو گئیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار سے زائد […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا،این سی اوسی کا ماڈل انتہائی […]

آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، ماہرین صحت کی جانب سےوارننگ دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی […]

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، وہ خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]

لاک ڈائون کے دوران موبائل کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں، آمدنی میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ […]

برطانیہ جانے والے پاکستانی ہوشیار، برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے منفی کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی

لندن(این این آئی )یورپ سمیت دیگر ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے منفی کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔نئی پابندیوں کے اطلاق سے برطانیہ جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔برطانو ی میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب گزشتہ روز […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور، گوجرانوالہ کےکتنے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ون لگا دیا گیا۔ لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ […]

50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]

جب تک کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، مخالفت کردی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیر صحت سندھ عذرا پلیجو نے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ جب تک وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، کلاس روم میں بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے کورونا کا […]

کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیوں کا انکشاف، ماہر طِب نے خوفناک تفصیلات بتا دیں

کراچی(پی این آئی) کراچی یونیورسٹی کے بین الاقومی مرکز برائے کیمیائی حیاتیاتی علوم کے سربراہ ڈاکٹر اقبال چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ہر ماہ تبدیل ہورہا، ویکسین مفید ہوگی ابھی واضح نہیں، وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں ہوچکی ہیں، وائرس میں 30 […]

کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں آ جائے گی، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں آ جائے گی ،اس کے لئے مکمل نظام بن گیا ہے ، عملے کوتربیت بھی دی جاچکی ،3 لاکھ […]