تحریک عدم اعتماد کامیاب، پی ڈی ایم کا اصل ایجنڈا کیا ہو گا؟ قمر زمان کائرہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل ایجنڈا انتخابی اصلاحات ہیں جس کے لیے تمام جماعتیں مل کر کام کریں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدے کو “مہاجر برائے فروخت” معاہدہ قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ا یم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدہ ہوچکا ہے، نفیس لوگ حکومت سے الگ ہو چکے ہیں کیوں کہ یہ حکومت کے بغیر نہیں […]

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان دراڑیں واضح ہونا شروع ہو گئی ہیں، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں حکومت اتحادیوں کے ساتھ مضبوط کھڑی ہے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور […]

ڈی چوک پر پیپلز پارٹی کو جلسے کا اجازت نامہ جاری، پی ڈی ایم قیادت کی شرکت کے حوالے سے اہم اطلاع آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے آنے والے لانگ مارچ کے اختتام پر پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے جلسے کیلئے این او سی جاری کر […]

زرداری سب پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں، پی ڈی ایم کے”لائن آف ایکشن“ کو ہی تبدیل کرا دیا، حافظ حسین احمد میدان میں آ گئے

کراچی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ایک بار پھر آصف علی زرداری اپوزیشن پارٹیوں کے دیگر سربراہان پربہت ہی بھاری ثابت ہورہے ہیں اور پی ڈی ایم میں نہ ہوتے ہوئے […]

حکومت کس طرح ختم کرنا چاہتے ہیں؟ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

ملتان ( پی این آئی) ابتدائی رابطوں کے اچھے نتائج ملے ہیں، ہم جلد ہی حکومت کے خلاف اپنے ووٹ پورے کرلیں گےلیکن حکومت کو غیرآئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ پی ڈی ایم […]

حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا،ایم کیو ایم رہنما نے پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے کیلئے ایم کیو ایم کو ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا۔ انہوں نےحکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تاریخ بدلیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی، مریم […]

کروناسے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کیلئے جان لیواثابت ، پی ڈی ایم کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ڈی ایم کے حافظ حمد اللہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ۔ اتوار کو ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کوسترد کرتی ہے۔ […]

بارشوں اور برف باری کی پیشنگوئی، پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور برف باری کی جاری کی گئی پیشن گوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہے جو کہ چند دن تک جاری رہنے کا امکان ہے، […]