رنگ روڈ اسکینڈل، سرورخان آپ کا نام نہیں تھا تو آپ نے پریس کانفرنس کیوں کی؟، عمران خان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رنگ روڈ منصوبے کی شکایت ملی تو ہم نے خود انکوائری کا آغاز کیا،اگر ہم نہ روکتے تو رنگ روڈ بڑا اسکینڈل ہوتا۔ منگل کو نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران […]

پی ٹی آئی حکومت کا دور ختم، آنے والا دور ن لیگ کا ہو گا

صوابی (پی این آئی)مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، آنے والا دورمسلم لیگ ن ، میاں نواز شریف اور […]

پی ٹی آئی کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، سینئر سیاستدان نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

صوابی ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی انجینئر امیر مقام نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے۔ […]

سعودی عرب میں عید کب ہو گی؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں […]

گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ اور مراعات اقوام متحدہ آفیسر سےبھی زیادہ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی جانب سے سول سروس معاوضہ سے متعلق گہرے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جب نجی شعبے میں اپنے ہم منصبوں سے مقابلہ کیا جائے تو پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ کم […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ سعودی ماہر فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی) رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں کا انعام عید الفطر کی خوشیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

عید الفطر پر 4چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ عید الفطر کی آمد میں اب چند روز ہی باقی بچے ہیں۔ عید سے پہلے ہر کوئی متجسس ہوتا ہے کہ اس اسلامی تہوار پر کتنی تعطیلات ملیں گی۔ متحدہ عرب امارات کی […]

عید الفطر کی چھٹیاں کم کی جائیں، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم سے عید کی تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپٹما کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان سے عید کی تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا گیا ہے ، […]

کرونا وباء نے پاکستان میں تباہی مچا دی ،ایک دن میں اب کی سب سے زیاد ہ 201اموات ریکارڈ ، صورتحال تشویشناک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی کے مطابق ملک بھر ميں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزيد201 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ان میں سے 84 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا۔بدھ کو این سی او سی کے مطابق ایک دن میں کرونا کے5ہزار292 […]

ساری امیدیں دھری کی دھری رہ گئیں، عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے […]