انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر نے اعلان کے ساتھ توسیع کا راستہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ترجمان ایف بی آر نے تمام کمرشل بینک ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے منگل کی رات 9 بجے […]

گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے ن لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکارکر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے (ن) لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں ہونا تھا تاہم انتظامیہ نے لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایڈوانس رقم […]

ہر مکتبہ فکر اوربالخصوص نوجوانوں کے لئے بیش قیمت تحفہ میجرجنرل (ر)عاشور خان کی کتاب “جہد وجستجو”منظرعام پر

راولپنڈی(پی این آئی) نائب صدر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن، پاک فوج کے سابق کارڈیالوجی ایڈوائزر، عالمی سطح کے نامورماہر امراض قلب اور دل کوبچھوجانے والی تحریر کے مصنف میجرجنرل (ر) عاشور خان کی حالیہ شائع کردہ کتاب “جہد و جستجو”ایک ایسے نوجوان کی دلفریب […]

فائرنگ کرنے والا جج نوکری سے برطرف، فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج نوکری سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کرنے […]

خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم فراہمی کے سبب دم توڑ جانے والے 6افراد کے لواحقین کو 10، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوں سے استعفوں کی تیاری شروع، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان‘ اپنا استعفی قیادت کو بجھوا دیا

سرگودھا(این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوںسے استعفوں کی تیاری شروع ہو گئی سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفی قیادت کو بجھوادیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی […]

پشاور بی آرٹی میں اربوں روپے کی بےقاعدیوں کا انکشاف، ہوشربا تفصیلات نے پول کھول دیئے

پشاور (پی این آئی) پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19 ارب 77 کروڑ کی بےقاعدگیاں سامنے آگئیں، جس میں 2 ارب 77 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں جبکہ پراجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت میں17 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ آڈیٹر جنرل […]

مریم نواز نے ن لیگی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو بڑی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے ن لیگی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو بڑی دھمکی دیدی۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار ہیں لیکن تابعدار بھی ہیں، آج کے بعد ان کا نام تابعدار رکھ دیں۔ کہ تمام منتخب […]

عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کے معترف ہو گئے، معیشت کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیارنےکہاہے کہ مضبوط اورمستحکم معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، پائیداراورمضبوط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی عالمگیروبا کے باوجودملک معاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کی تعریف […]

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، فرانس سے سفارتی تعلقات رکھیں یا توڑ دیں، وفاقی کابینہ منگل کو فیصلہ کرے گی، ذرائع 

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ت ہوگا جس کا پندرہ رکنی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی 6 بجلی سپلائی کمپنیوں کے بورڈز ازسرنو تشکیل دینے […]

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دیں، مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا گی

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی […]