کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

امیر ممالک نے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین خریدلی، غریب ممالک کو 2021میں بھی کورونا ویکسین میسر نہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ءمیں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔پیپلزویکسین الائنز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس کی ویکسین […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلے جاری، آخری تاریخ 24 دسمبر

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ایک سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں، طلبہ و طالبات 24 دسمبر تک آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلبا وطالبات سوشل […]

سینئر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میںڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میر پور کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد

میر پور (پی این آئی) سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی عدلیہ کے لئے خدمات کے اعتراف میں الوداعی دعوتوں کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میر پور کی جانب […]

عمران خان کے آتے ہی یہ پلان تھا کہ ملک میں صرف ایک ہی جماعت ہو گی جو کہ تحریک انصاف ہے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ جب عمران خان حکومت میں آئے تو کئی لوگوں نے بڑی بڑی امیدیں وابستہ کی ہوئی تھیں۔عمران خان کے آنے سے پہلے ریاستی ادارے بھی سوچ رہے تھے کہ موجودہ صورتحال میں کس طرح ملک […]

سعودی سفیر نے اہم اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جا رہا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر نہیں کیا جاتا پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ایک تقریب کے بعد […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)ورجن اٹلانٹک ایئرلائین کو مانچسٹر سے اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی،برطانوی ایئرلائن ہفتے میں اسلام آباد کیلئے چار پروازیں آپریٹ کریگی،ورجن اٹلانٹک کو لندن سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پہلے ہی اجازت مل چکی ہے،ورجن […]

انتظار ختم، کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا […]

پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

راوالپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ موٹر وے M-1, M -2 پشاور تا لاہور ، […]

وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، ائر سیال کے بعد کون سے منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم ائیر سیال کا افتتاح کریں گے اور معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سیالکوٹ کے پارلیمنٹیرینز اور پی ٹی آئی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیر […]

نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا توان کا متبادل کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا تو متبادل آپشن موجود ہے، معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے، فوری اصلاحات نہ کرنے سے ملک کو نقصان ہوا،آئی ایم ایف کے پاس […]