کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سےبھی واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی،تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں طلبا کی تعداد زیادہ […]

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کر دیا ، 12 لاکھ مستحق خاندانوں کا 300 سے زائد ہسپتالوں میں مفت علاج

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 لاکھ مستحق خاندانوں کو صحت کارڈ دیا جائے گا۔ جمعہ کو آزادکشمیر کیلئے صحت سہولت کارڈ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے […]

نادرا کا قبلہ درست، شیخ رشید کا عوامی اعلان، شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر میڈیا سے […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

پاکستانی سائنسدان جرمنی کا معتبر ترین اعزاز حاصل کرنے والوں میں شامل

برلن (این این آئی )سیل بائیولوجی میں ایپیجینیٹک جین کے طریقہ کارسے متعلق تسلیم کردہ تحقیق کرنے والی پاکستانی نژاد آصفہ اختر کو جرمنی کے لیبنز پرائز کے لیے منتخب کرلیاگیا۔خیال رہے کہ لیبنیز پرائز جرمنی کے معتبر ترین اعزازات میں سے ایک ہیں۔میڈیارپورٹس کے […]

تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت شعبہ تعلیم کے ساتھ ناروا سلوک بند کرے، حکومت معاشی تباہی سے بچنے کیلئے شعبہ تعلیم کو دیوالیہ کر رہی ہے، شعبہ تعلیم کی تباہی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئیے فوری […]

وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کو معاشی حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں ، مزید بہتری کیلئے ایس ایم ایز کا فروغ ضروری ہے ، کیوں کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو […]

کرپشن کے خلاف ایکشن جاری، نیب نے محکمہ خوراک کے افسران کے خلاف 62 کروڑ روپے کا ریفرنس دائر کردیا

سکھر(این این آئی)سندھ بھر میں گندم اسکینڈل اور آٹا بحران والا معاملہ ،نیب نے محکمہ خوراک کے افسران کے خلاف 62 کروڑ روپے کا ریفرنس دائر کردیا، تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں گندم اسکینڈل اور آٹا بحران والے معاملے پر نیب نے محکمہ خوراک […]

سینیٹ الیکشن کا تنازعہ، سینیٹ کے وقت سے پہلے الیکشن کے لیئ آئین میں ترمیم ضروری ہے، سینیٹ الیکشن اپنے وقت پرہوںگا،سینیٹ کے ذمہ دار نے سٹینڈ لے لیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی سے کہا ہے کہ وہ نیب اور ایف بی آر کی جانب سے بھیجے جانیوالے نوٹسز اور کیسز کی تفصیلات سینیٹ کو فراہم کریں جس کی روشی میں […]

پمز کی نجکاری کے خلاف پمز ملازمین کا احتجاج 18 ویں روز داخل ہو گیا ہمیں احتجاج پر حکومت نے مجبور کیا، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر اسفند یار

اسلام آباد (این این آئی)ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پمز ملازمین کا احتجاج 18 ویں روز داخل ہوگیا ۔فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر اسفندیار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز وزیراعظم نے پمز کے مسئلے پر بات کی، افسوس […]

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نوٹس لیں! پنجگور، مختلف محکمے سربراہوں سے محروم ، جونیئر ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں

پنجگور (پی این آئی) پنجگور کے مختلف محکمے سرہراہوںسے محروم ہونے کی وجہ سے دو پوسٹوں پر ایک آفیسر کی تعیناتی سے محکموں کے نہ صرف ادارے کا ڈھانچہ متاثر ہورہا ہے بلکہ لوگوں کے مشکلات میں اصافہ ہوگیا ہے بہت سے محکموں کو جونیئر […]