سعودی عرب سے کتنے ہزار پاکستانی واپس آئے ہیں؟ تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیویلپمینٹ میںوزارت سمندر پار پاکستانی و دیگر حکام نے بتایا کہ8.6 ملین پاکستان بیرون ملک روزگار کے لیے جاتے ہیںکرونا کی وجہ سے اب تک 76568 پاکستانی واپس آئے […]

سال 2020 میں کن شوبز ستاروں نے شادیاں کر لیں؟

کراچی (آئی این پی) سال 2020 کا سورج غروب ہونے کو ہے، عالمی وبا کرونا اور دیگر حوالوں سے یہ سال جہاں بہت سی تلخ یادیں اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہیں ، وہیں بہت سے لوگوں کیلئے یہ کئی حوالوں سے یادگار بھی رہا۔ […]

کرونا وائرس ماحولیات کیلئے رحمت کا باعث بنا، وادی کیلاش کا ماحول صاف رہا،تحریر، گل حماد فاروقی

چترال: اکرم حسین کیلاش بمبوریت میں واقع عجائب گھر کا انچارج ہے اور ماحولیات کو صاف رکھنے پر بھی رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سال 2019 میں جب وادی کیلاش میں سالانہ مذہبی تہوار چیلم جوش منایا جارہا تھا اس کو دیکھنے […]

امریکا میں موجود سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب نے بڑا جھٹکا دیدیا، ایک اور انکوائری شروع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب راولپنڈی نے ایک اور انکوائری کھول دی ہے، شاہد خاقان عباسی کو 10جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے، ان پر پاکستان ایل این […]

محنت کش ماں باپ کی بیٹی، بی ایس سی میتھی میٹکس کی 21 سالہ طالبہ بڑے شہر کی میئر بن گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے شہر تھِرو وننت پورم سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے صرف 21 سال کی عمر میں میئر بن کر سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آریہ بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ ہے، اس کے […]

شدید دھند کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم تھری کو لاہور سے رجانہ تک بند کردیا گیا ہے۔ ایم تھری پر حد نگاہ […]

عالمی کرکٹ کے کس کھلاڑی کو گزشتہ دھائی کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا؟ اعلان کر دیا گیا، جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کا بہترین کرکٹر قرار دیا گیا ۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ پلیئر آف ڈیکیڈ جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی میل کرکٹر آف ڈیکیڈ قرار […]

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 2020 میں کتنے ارکان پارلیمنٹ، فوجی افسروں، سفارتکاروں، صحافیوں کے چالان کیے؟ تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے سال2020میں متعدد وی آئی پیز کوچالان ٹکٹ دیے گئے ،کالے شیشوں والی23,884 اور فینسی نمبر پلیٹ والی5,366 گاڑیوں کے خلاف کارروائی ، جب کہ معمول میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پردوران ڈرائیونگ […]

سینیٹ کی خالی نشستوں کیلئے انتخابات، الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

محکمہ تعلیم کے کلرک نے سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دیکر لاکھوں بٹور لیے، متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

خانیوال(این این آئی )محکمہ تعلیم کے بااثر کلرک نے سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور لیے، متاثرین کا سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،گھریلو ساما ن او رجانور فروخت کر کے رقم ادا کی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ جہانیاں […]

نجکاری کے خلاف احتجاج، پمز ہسپتال کے ملازمین نے 31 دسمبر کو پارلیمنٹ جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد این این آئی)پمز ہسپتال کے ملازمین نے 31 دسمبر کو پارلیمنٹ جانے کا اعلان کر دیا ۔ پیر کو مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اسفند یار نے کہاکہ ایم ٹی آئی آرڈیننس کے ذریعے پمز کو پرائیویٹ کیا جارہا ہے ،ایم ٹی […]