حکومت نے تھوڑی سی لچک دکھا دی، اسلام آباد، پمز میں ملازمین نجکاری کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ملازمین کے ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل ہوگئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے تھوڑی سی لچک دکھا دی گئی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی […]

ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں 2204 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا، دسمبر میں چھ ماہ کے عرصہ میں ریونیو کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا دسمبرمحاصل کے ابتدائی اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جس کے مطابق ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں 2204 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے جو کہ چھ ماہ کے […]

سال نو کی پہلی شام وزیراعظم نے غربا ء و مستحقین کے نام کردی، پناہ گاہ کا افتتاح کیا، موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی پہلی شام غربا و مستحقین کے ساتھ گزاری۔ انہوں نے پناہ گاہ کا افتتاح کیا اور وہاں موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 2021 کی […]

بڑے کرکٹر نے کس سے وعدہ مانگ لیا؟وعدہ کریں کہ اس سال بندے دے پتر دی طرح رہنا اے، نہیں تے نہیں رہنا

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو پر قوم کو مبارکباد دینے کے ساتھ عوام سے ایک منفرد وعدہ بھی لے لیا۔ 54 سالہ وسیم اکرم نے پوری قوم کو اپنی اور اپنے اہلخانہ کی […]

برطانیہ سے آنے والے پاکستانیوں کا قرنطینہ کی مدت کہاں پوری کرنی ہو گی؟ حکومت نے نئے طریق کار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے مسافروں کو گھر میں قرنطینہ کرنے کی پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ پالیسی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کی […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی آج کل خوشی نہال کیوں ہیں؟

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، ڈاکٹروں نے جوڑے کو اگلے ماہ کی تاریخ دے دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کی جانب سے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا ملی ،سٹار […]

ملک گیر تحریک چلانے کااعلان , سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین نےمدرسہ رجسٹریشن کا قانون مسترد کر دیا

اسلا م آباد (این این آئی)اتحادتنظیمات مدارس دینیہ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین نے وقف املاک ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،وقف کرنے والے شخص کے لیے سہولتیں پیدا کرنے کے بجائے رجسٹریشن کے نام پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی […]

جامعہ پونچھ اور جامعہ خواتین آزاد کشمیر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

راولاکوٹ(آئی ا ین پی)جامعہ پونچھ راولاکوٹ اور جامعہ خواتین آزاد کشمیر باغ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ جامعات کے درمیان ’’ایم او یو‘‘کے تحت دونوں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان مشترکہ تحقیقی ،مطالعاتی اور تربیتی سرگرمیوں کے فروغ […]

بڑی خبر آ گئی، کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں پاکستان کب پہنچ جائیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے تین ماہ میں کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی،کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائی طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ […]

کورونا ویکسین کی بروقت فراہمی ،حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی) حکومت نے کرونا وبا ء کی بروقت ویکسین کی فراہمی سے متعلق نیشنل امیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کیا […]

انسانی استعمال کیلئے غیرموزوں گھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر 4 سال فروخت ہوتا رہا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ چار سال تک انسانی استعمال کے لئے غیرموزوں قراردیا جانے والا گھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت ہوا،کمیٹی نے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور معاملے کی انکوائری کرانے […]