بجٹ 2021-2022حکومت نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنے نئے بجٹ میں حکومت نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ مالی سال2021-22قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے بجٹ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے پیش کیا، بجٹ […]

بجٹ میں عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کال پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا […]

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ […]

کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، پی آئی اے نے مسافروں کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، قومی ائیرلائن پی آئی اے نے ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے خصوصی رعایتی پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے عوام […]

جو کورونا ویکسین نہیں لگوائے گا اس کی سم بلاک کردیں گے، نئی تجاویز پیش کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسینیشن مہم کے حوالے […]

ہفتے میں کتنے دن مارکیٹیں بند رہیں گی؟ این سی او سی نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی جبکہ تاجر برادری کیلئے بھی […]

مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور

لاہور (پی این آئی) پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو بھی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں فنڈز فراہم کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے اسی پالیسی کے تحت مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے 7 کروڑ […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

لاہور (آن لائن)صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے […]

وفاق سے بات کرکے لگتاہے بہروں سے بات کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ گزشتہ 7سال سے صوبے کو وفاق کی جانب سے کوئی نئی اسکیم نہیں دی گئی، اور جب وفاق سے بات کرو تو لگتا ہے بہرے لوگوں سے بات کررہا ہوں۔اتوار کوایکسپو سینٹر ہال نمبر […]

نئی گاڑیوں کی خریداری اور 5 سال پرانی گاڑیوں کیلئے نئی شرائط لاگو

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں موٹر وہیکل کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک سسٹم جبکہ 5سال پرانی گاڑیوں کیلئے روڈ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے،پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلی کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے […]

نادرا نے فیسوں میں دو ہزار روپے سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نادرا نے مختلف سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس میں 5 ہزار روپے تک اضافہ کردیا، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس 2000 سے 5 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی، فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]