پمز ہسپتال کی نجکاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری صحت، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیئرمین میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جمعہ کو پمز کے پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈینینس ایف کے نفاذ […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے امتحانی مشقیں جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کر دی

میرپور(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل ڈائریکٹرمیرپورکی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں بتایاگیاہے کہ بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے امتحانی مشقیں جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کر دی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کی سہولت کے پیش نظر مشقیں جمع کرانے کے شیڈول […]

فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں عوام پر ظلم کروا رہے ہیں، اس کا حساب دینا ہو گا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہےکہ فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں جو عوام پر ظلم کروا رہے ہیں ان کا حساب انھیں دینا ہوگا، ساڑھے چار سال تک کارکن […]

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ عامر شہزادٹریڈ لائسنس کے خاتمے کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل کیا جائے۔ خالد چوہدری، محبوب احمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے سیکریٹری اور آئی سی سی آئی کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کی قیادت میں ایک وفد نے ایم سی آئی کے ڈائریکٹر ڈی ایم اے اور ڈائریکٹر ریونیو عامر شہزاد سے ان […]

مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پر نئے سال کا سب سے بڑا مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے آغاز کے […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارےکب سے کھلیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے۔ اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔ علامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے، نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے، آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]

سینٹ الیکشن،ق لیگ نے اتحاد برقرار رکھنے کیلئے حکومت سے بڑا عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد( پی این آئی ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]