نوسربازوں نے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیالیے، خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے کاغذات چیک کرنے کا بہانہ کیا

راولپنڈی (این این آئی)نوسربازوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیانے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن اینڈ میلنگ نے ایک مراسلہ […]

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ڈٹے رہنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]

ٹرمپ جو بائیڈن کو مبارکباد نہیں دیں گے، صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن چھوڑ دیں گے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]

ایف بی آر لیٹ گوشوارے جمع کروانے والوں کے نوٹس واپس لے، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے کاروباری حالات ابھی تک روٹین میں نہیں آئے ایف بی آر نے مشکل حالات […]

نواز شریف سعودی عرب جانے کیلئے تیارقریبی ذرائع نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔روزنامہ جنگ میں پرویز بشیر کیشائع خبر کے مطابق ان […]

عمران خان کے دس وزرا انہیں دھوکہ دینے والے ہیں، سینئر صحافی نے سینیٹ الیکشن سے قبل بری خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 10 لوگ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ اور ندیم بابر ووٹ نہیں دیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف […]

نجی اسکولوں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]

سال2021کادوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پربھاری،اشیا مزید مہنگی ہو گئیں

کراچی (این این آئی) سال2021کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ، درآمد اور کرشنگ سیزن کے چینی کی قیمت میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ […]

ریلوے ملازمین کا اوور ٹائم کی بندش کیخلاف کام چھوڑ احتجاج، ریل کا پہیہ بھی جام کرنا پڑا تو دریغ نہیں کرینگے، بڑی دھمکی دے دی گئی

لاہور( این این آئی)ریل مزدور اتحاد کی کال پر ریلوے ملازمین نے اوور ٹائم کی بندش کے خلاف کام چھوڑ احتجاج کیا ، ملازمین نے ریلی بھی نکالی جس میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جبکہ مظاہرین […]