آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ، ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ورکنگ باونڈری پر صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی پی ایس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کو […]

بطور وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا فیصلہ، حساس ادارے کے اعلیٰ عہدیدارکی چھٹی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ناقص کارگردگی اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام […]

پاکستان کیساتھ تعاون بڑھانے کا عندیہ، جوبائیڈن نے صدر بنتے ہی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے نامزد وزیر دفاع جنرل لوئیڈ آسٹن نے پاکستان کو افغان عمل کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کا امن خراب کرنے والے کرداروں کو قابو میں رکھا جائے گا۔امریکی میڈیا سے مستقبل کی دفاعی پالیسی پر […]

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، واشنگٹن کے حالات کیسے ہیں؟ تفصیلی خبر آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن میں ہائی الرٹ […]

کرپشن کا الزام، احتساب عدالت نے سابق سفیر کو 9 فروری کو طلب کرلیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستان کے سابق سفیر بابر ہاشمی کو 9 فروری کو طلب کرلیا۔پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں کرپشن کے کیس میں احتساب عدالت نے بابر ہاشمی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ عدالت […]

معروف ترک اداکارہ حلیمہ سلطان پاکستان میں کس کی محبت میں گرفتار ہو گئیں کہ اعتراف ہی کر لیا

پشاور (این این آئی)معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ بھی پاکستان کے شہروں کی دیوانی ہوگئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں پشاور کے اسلامیہ کالج کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔اسرا کی جانب سے شیئر کی گئی اسلامیہ کالج کی تصویر […]

فارن فنڈنگ کیس: الزام ثابت ہوا تو تحریک انصاف سمیت کتنی جماعتوں پر پابندی لگ سکتی ہے ؟بچنے کا طریقہ بھی بتا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مروجہ قوانین کے مطابق الیکشن کمیشن میں برسراقتدار جماعت سمیت چار بڑی سیاسی جماعتوں پر فارن فنڈنگ کیس میں الزام ثابت ہونے کی صورت میں سیاسی پارٹی کو تحلیل یا اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ بھی آسکتا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت میںایف […]

پنجاب ٹیچرز یونین نے 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، ملک سجاد، غلام مصطفی سندھو، رانا الیاس، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان و دیگر نے کہا […]

مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ نے اہم رہنما کی نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما یعقوب شیخ کی نااہلی ختم کر دی جس کے بعد اب مسلم لیگ ن کے رہنما یعقوب شیخ آئندہ انتخابات لڑ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ کے صوبائی اسمبلی کے […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وزیرتعلیم نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر اسکولوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔پرائمری ، مڈل، یونیرسٹیز کھولنے جا رہے ہیں۔کورونا میں پہلے 6 اور پھر پونے دو ماہ سکول بند رہے۔چھٹیوں […]

موٹروے کو سفر کیلئے کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)ترجمان موٹر وے نے کہا ہے کہ دھند کے باعث موٹر وے ایم تھر لاہور تا عبد الحکیم کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے ۔خانیوال سے ملتان موٹر وے بھی دھند کے باعث بند کردی گئی ہے ۔انہوں نے بتا […]