ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اختلافات سےکون فائدہ اٹھاکر اسمبلی تحلیل کروا سکتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کی بات کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی نجکاری کے سخت خلاف ہے، جب ہم اپنے منشور پر چلیں گے تو اختلافات پیدا ہوں گے، ان اختلافات سے باقی […]

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی تعداد کتنی ہوجائیگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ملنے والی مخصوص نشستوں کی ممکنہ تعداد بتا دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری دیے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی کو خواتین کی 23 اور اقلیتوں کی 4 مخصوص نشستیں […]

تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کی فیملی سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ اور ان کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا […]

پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن میں رکھا گیا تو۔۔ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن میں رکھا گیا تو عوامی عدم اعتماد بڑھ سکتا ہے، پاکستان میں سیاسی استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مخلوط حکومت بنانے […]

کون کون سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف گواہی دینے کو تیار ہوگیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کے ذریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش چند گھنٹوں میں ہی بے لباس ہو گئی۔ روزنامہ اُمت کے مطابق جن ڈی آر اوز پر تکیہ کر کے مستعفی کمشنر لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے۔ […]

تاریخی رمضان پیکج کا اعلان ،کن اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 19 اشیاء پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ 24 نیوز کے مطابق رمضان میں آٹا، […]

موسلادھار بارشیں شروع، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔         اسلام آباد راولپنڈی میں اب تک 30 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی، راولپنڈی میں […]

پی ایس ایل، کوئٹہ سے شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی ٹیم کو کوئٹہ کے ہاتھوں آج پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ان کے حوصلے بلند ہیں ، کپتان کا کہناتھا کہ ابھی ایک میچ کے بعد کچھ نہیں کہ سکتے […]

کن جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوگا؟ پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کیلئے ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد نہیں […]

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف نگران پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی)انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر نگران پنجاب کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ اور ضابطہ فوجداری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔ […]

گیس، پیٹرول مہنگا، پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا، اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک […]