واحد صوبہ جہاں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]

وزیراعظم عمران خان کی مغربی دنیا کو شٹ اپ کال، کینیڈین ٹی وی کو دبنگ انٹرویو میں کینیڈین وزیراعظم سے شکوہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے، اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں عالمی رہنما صورتحال کی سنگینی کا احساس […]

بجلی کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو واضح بتا دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کریں گے، معیشت مثبت راہ پر گامزن ہے، تمام معاشی […]

سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں کا حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں نے حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے وعدے کوپورا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا تھا ہم نے صوبے کامطالبہ کیا تھا، اگر سیاسی […]

کتنے لیگی باغی اراکین اسمبلی نے حکومت کو بجٹ منظور کروانے میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی؟ پوری ن لیگ ہِل کر رہ گئی

لاہور (پی این آئی)ن لیگ کے 15 باغی اراکین نے حکومت کو بجٹ پاس کروانے کی یقین دہانی کروائی، ن لیگ کے اراکین کی گورنر پنجاب چوہدری سرورسے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام […]

پنجاب کا بجٹ آج، تنخواہوں میں اضافہ، 5 مرلے کے گھر پر ٹیکس کی تجویز مسترد

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں صوبے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ صوبائی کابینہ نے 5 مرلے کے گھر پر ٹیکس کی تجویز مسترد […]

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد/ کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس […]

گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ کپاس کے ہدف میں ناکامی ہوئی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا لیکن کپاس سے متعلق ہدف میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ ناقص بیج تھا اور اس لیے چین سے مدد لیں گے، […]

وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا

لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]

وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے کتنے ارب روپے مختص کئے گئے ؟ پاک آرمی کا دفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا کتنے فیصدہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے1373 ارب روپے مختص کیے گئے، تقریباً ساڑھے 8 ہزار ارب کے مجموعی بجٹ میں دفاعی بجٹ 16 فیصد ہے، پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

آن لائن خریداری کرنیوالوں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، انٹرنیٹ فی جی بی کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]