کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو،این سی او سی نے مزید پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی جان سے یوم علی ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، 4 مسافر ٹرینوں کا آپریشن معطل

لاہور(آئی این پی ) ریلوے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلا واور مسافروں کی کمی کے پیش نظر 4 ٹرینوں کا آپریشن معطل کردیا ہے۔ کراچی، ملتان، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق معطل […]

پاکستان کے کس حصے میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں […]

پاکستان کے کس حصے میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، بڑے شہر کے3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشات پر پشاور میں مزید تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلا وکے پیش نظر پشاور کی یونین کونسل جوگنی کے علاقے شغالی پایان […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، بینکوں کے نئے اوقات کارجاری، بینک دن میں کتنے گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ وار کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، پڑوسی ملک نے بھی پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

چاغی (آن لائن )ایرانی حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانیوں پر سفری پابندی عائد کردی تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کرچکی ہے تمام ممالک احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں کورونا وائرس کے تیسری […]

کورونا وائرس صورتحال، صوبائی حکومت کا انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کیسز میں تازہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے، 80 فیصد تک سرکاری دفاتر کے عملے میں کمی اور دو آکسیجن پلانٹس کی خریداری ان میں […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر 22رمضان المبارک کو یوم علی کی مناسبت جلوس نکالنے اور مجالس پر پابندی عائد

کوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر 22رمضان المبارک کو یوم علی کی مناسبت جلوس نکالنے اور مجالس پرپابندی عائد کردی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ(جنرل)کے مطابق حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن No.SO(judl:)8(31) 2021/1142-1162 کے مطابق تمام تر سماجی ،ثقافتی […]

کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے نیشنل ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہلک وبا پر قابو پانے کیلئے جاری کی گئی ایس او پیز پر سختی سے […]

کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے لوگ ایس او پیز کوفالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے ،لوگ ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ،کورونا کانام تبدیل کیاجائے تو شاید لوگ احتیاط کرے یہ لفظ سرف مذاق بن […]