ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس، دستاویزات جمع نہ کروانے والے امیدواروں کی لسٹ جاری

لاہور (آن لائن)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کی قرعہ انداز ی میں شامل دستاویزات جمع نہ کروانے والے 481امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔کوائف جمع نہ کروانے والے امیدواروںکی لسٹ ایل ڈی اے کی ویب سائٹ www.lda.gop.pkپر […]

پی پی پی کا کشمیر سے رشتہ تین نسلوں کا رشتہ ہے، اب کشمیری ایک کٹھ پتلی وزیراعظم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے، بلاول بھٹو کی بھرپور انتخابی مہم

کوٹلی/اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کے روز انتخابی مہم کے سلسلے میں ہجیرہ پہنچے۔ ان کے ساتھ قمر زمان کائرہ، چودھری لطیف اکبر، سردار محمد یعقوب خان، سردار سعود صادق، فیصل ممتاز راٹھور، سردار امجد یوسف، سید دلاور بخاری، سردار […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں، تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے اور الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ہائی کو رٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع […]

دودھ ، دہی پر ٹیکس؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں اور سونے چاندی پر ٹیکس میں کمی کردی گئی ، وزیر خزانہ شوکت ترین نے ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا۔ […]

حکومت نے 800کی بجائے 1000سی سی تک کی گاڑیوں سے ٹیکس ختم کر دیا ، بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، کئی اشیاء پر ٹیکس واپس لینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آج قومی اسمبلی میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر […]

موبائل فون پر لمبی لمبی گپ شب کرنے والے والے تیار ہو جائیں گے ، حکومت نے ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرخزانہ شوکت ترین نے آج قومی اسمبلی میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا10 فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے۔وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقاریر کا جواب دیتے ہوئے […]

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال […]

تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ بلوچستان حکومت کا بجٹ بھی پیش ہو گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت نے پانچ کھرب 84کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ صوبے میں ہیلتھ کارڈ سکیم کے لیے 5.914 ارب روپے مختص کرنے کی […]

بجٹ جھوٹ کا مجموعہ، جعلی اعدادوشمار کا پلندہ فیس بک اور ٹویٹر صارفین کو متاثر کرنے کیلئے بنایا گیا، اپوزیشن

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنمائوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسعد محمود، عائشہ غو ث پاشا و یگر نے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

خبردار! اگر کسی نے اس نالائق حکومت کیلئے “ریاست مدینہ” کا لفظ استعمال کیا!‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ مالی سال بجٹ اور حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک این ایف سی ایوارڈ نہیں دیں گے تب تک ہر بجٹ غیر آئینی ہوگا،اگر […]

بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی، لوگوں کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی افسوس ناک ہے، پوری دنیا میں غلط پیغام گیا، بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی، لوگوں کی […]