کورونا وائرس، پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر کو شکست؟ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شر ح کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے اثرات، اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی ہفتہ وارشرح میں کمی آنے لگی۔ محکمہ […]

کورونا کو چینی وائرس کہنے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائرکر دیا گیا

واشنگٹن (شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شہری حقوق کے ایک گروپ نے کوویڈ- 19 کو “چینی وائرس” قرار دینے پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔چینی امریکی شہری حقوق اتحاد (سی اے سی آر سی) کی جانب سے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں دائر مقدمہ […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، پاکستان کے بڑے صوبے میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تجویز پر صوبے میں اگلے ماہ کے وسط تک لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ صحت کی جانب […]

کورونا وائرس سے بہترین قرار دیئے گئے سرکاری افسر کی جان چلی گئی

پشاور(آئی این پی ) پشاور میں کورونا وائرس سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام انتقال کر گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام پشاور کے علاقے شاہ عالم میں ڈیوٹی پر تھے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس […]

کورونا وائرس تیسری لہر، محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری

پشاور(آن لائن)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔صوبہ بھر میں 17 مئی بروز پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08:00 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

صوبہ پنجاب میں کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں کتنے ہزار مریضوں نےمہلک وائرس کو شکست دیدی؟

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 273359 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2448 کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات آج سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ […]

پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مثبت کیسز کی شرح کتنی ہو گئی؟ تشویشناک خبر

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد اور لاہور میں 15 اعشاریہ […]

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 18ہزار 915ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 118افراد انتقال کر گئے، اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18 ہزار 915ہوگئی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 118مریض جاں بحق ہوئے، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی کونسی قسم ختم ہو چکی ہے؟ ماہرین نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے۔ کورونا کی وجہ سے تاحال ملک بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ پاکستان میں چین […]

بینک کوروناوائرس پھیلانے کی وجہ بن گئے، بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین اور بینک عملہ بھی عاجز

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں اب بینک کوروناوائر س پھیلانے کی بڑی وجہ بننے لگے ، اوقات کار میں کمی کے باعث بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین کے ساتھ ساتھ بینک عملہ بھی عاجز آگیا ، حکومت اور ا […]