عید الاضحی کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، عمر کتنے گھنٹے ہو گی؟ ماہرین نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو چکی، پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 14 گھنٹے سے زائد ہو گی، چاند نظر آنے کےامکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز […]

پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سڈنی (پی این آئی) وہ پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، آسٹریلیا میں یوم عرفہ 19 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو منانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز ذی الحج کا […]

عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا امکان

اسلام آباد، ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، اس مرتبہ عیدالاضحی پر طویل 9 تعطیلات ملنے کا امکان ،اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری ملازمین 17 جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل پر چلے جائیں گے، تعطیلات سے زیادہ مزے وہ […]

بڑی عید پر بڑی چھٹیاں، سال کی طویل ترین 9 چھٹیوں سے عید کا مزہ دوبالا ہو جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا سرکاری نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا لیکن عید کے موقع پر اس سال سرکاری طورپر 9 اکٹھی چھٹیاں ملنے کا امکان ہےجس سے ملازمین کےبھرپور مزے ہوںگے،اب تک کی اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش کب ہو گی؟ پاکستان میں آج چاند دکھائی دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش میں چند گھنٹے باقی، چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی، پاکستان میں کل چاند نظر آنے کے امکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ رویت ہلال کمیٹی نے بھی اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو […]

پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کشمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی بنیاد ہی کشمیر کے مسئلے سے پڑی تھی، بلاول بھٹو کا دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاو ل بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کی پارٹی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز حویلی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی نہایت […]

منصوبہ سازوں کی ’کاری‘گری!سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین نے 1963ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ازلی دشمن پاکستان پر قبضے کے ناپاک خواب دیکھنے میں مصروف تھا۔ محمد سلیم الدین کو ایف 16طیاروں کے سلسلے میں امریکامیں خصوصی ذمہ داریاں تفویض […]

تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ، عید سے پہلے ہی عید ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کی عید سے قبل ہی عید ہو گئی، اساتذہ کو اب ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ ملے گی، حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے اربوں روپے کی رقم مختص کر دی- تفصیلات کےمطابق ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں […]

ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا، پارٹی کے صدر ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

چکوٹھی(پی این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو آبائی یونین کونسل میںایک اور بڑا دھچکا مسلم لیگ ن سلمیہ کے صدر راجہ محمد نذیر خان،راجہ اختر حسین ،گجر زادہ ریاض انجم ،چوہدری اورنگزیب اور چوہدری ظفر اقبال اپنے سینکڑوں ساتھیوںسمیت مسلم لیگ […]