صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا ناکام دورہ حضرو، صحافی کے حقائق بیان کرنے پر بھاگ گئے

حضرو(آئی این پی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو کا ناکام اور فوٹو سیشن دورہ ، نہ مریضوں کے وارڈ گئے اور نہ ہی ایمرجنسی کا وزٹ کیا، ایم ایس کے بند کمرے میں نام نہاد بریفنگ […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے […]

ایف ائی اے نے جہانگیر ترین اور فیملی کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جمعے کو نی لانڈرنگ کے الزامات کا جواب دینے لاہور میں واقع وفاقی تفتیشی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ وہ دو گھنٹے تک ایف آئی اے کے […]

مخدوم احمد محمود کا جہاز یوسف رضا گیلانی نے استعمال کیا تو میرا کیا قصور ہے، جہانگیر ترین نے دفاع شروع کر دیا

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت کا گریڈ 1سے گریڈ 16تک کئی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]

کراچی تجاوزات کیس، چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کے خلاف ایکشن کا اشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، کراچی کا کچھ نہیں پتا، یہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں، کمشنر کراچی، ڈی جی ایس بی سی اے کوپتا […]

شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو بھی نہیں بخشا، اپنوں سے سوال کرنا مشکل کام ہے، لیکن اس وجہ سے کام تو نہیں چھوڑا جا سکتا

اسلام آباد(آئی این پی )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ اپنوں سے سوال کرنا مشکل کام ہے لیکن اس وجہ سے کام تو نہیں چھوڑا جا سکتا ہے، شفاف طریقے سے سب سے سوال کیے جا رہے ہیں لیکن کسی کا […]

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، حکومت کا تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، […]

کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی

برسلز (آئی این پی ) یورپی ممالک نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی کردیا البتہ باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا،یورپی ممالک میں ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال شہریوں کیلیے مزید مشکلات کا باعث بن گیا، ویکسین استعمال کرنے […]

این اے 249کراچی ضمنی الیکشن: انتخاب سے قبل ہی ن لیگی رہنما مفتاح اسمٰعیل کو بھی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے حلقہ 249 ضمنی انتخاب میں اے این پی کاامیدوار مفتاح اسماعیل کے حق میں دستبردار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی کے رہنما یونس بونیری کاکہناہے کہ اپنے امیدوارکومسلم لیگ ن کی حمایت میں دستبردارکرتے ہیں،ابھی […]

جہانگیر ترین نے عمران خان سےدوستی نبھا دی، تحریک انصاف سے بغاوت پر اکسانے والوں کو کرارہ جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔اسی حوالے سے معروف صحافی ثمر عباس کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے 2 ماہ پہلے ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا پارٹی کے کچھ […]